MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور: منکی پاکس کا خطرہ سنگین، 2 نئے مریضوں کی تصدیق

Last updated: دسمبر 25, 2025 10:55 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

‎لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیا، آج مزید 2 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

‎منکی پاکس شہر کے اندر ایک سے دوسرے شخص کو منتقل ہونے لگا، خطرے کی بات یہ ہے کہ منکی پاکس کے مریضوں کی کوئی ٹریول ہسٹری موجود نہیں۔

‎لاہور میں منکی پاکس کے مزید 2 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، میو ہسپتال میں زیر علاج دونوں مریضوں کے لیب ٹیسٹ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی، بتایا گیا ہے کہ 28 سالہ اسد خادم اور 24 سالہ سید سجاول منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے۔

‎واضح رہے کہ گزشتہ روز میو ہسپتال میں منکی پاکس کے دو مریضوں کی تصدیق ہوئی تھی، 23 سالہ عنیب اور 2 سالہ ہمدان منکی پاکس میں مبتلاپائےگئے، جو وہیں زیر علاج ہیں۔

‎محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ تاحال منکی پاکس کے مریضوں کو آئسولیشن میں رکھنے کا انتظام نہ کر سکا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب نے کینسر کی مریض فلسطینی لڑکی کے علاج کا بیڑا اٹھا لیا!
Next Article انفلوئنزا: تیزی سے پھیلنے والے وائرس کی ابتدائی نشانیاں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل، ایک کروڑ 97 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

By Neha Ashraf
Health

گلگت بلتستان: آلودہ پانی پینے کے سبب ہسپتال پہنچنے والوں کی تعداد  ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی

By Neha Ashraf
Health

ملک میں ہر دوسری خاتون انیمیا کا شکار، علامات اور علاج کیا ہے؟

By Neha Ashraf
Health

ہیلتھ الاؤنس کی بحالی کا وعدہ، ہیلتھ الائنس نے ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?