MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

قصور میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، ایک ہی گاؤں کے 8 بچے متاثر

Last updated: مارچ 17, 2026 12:17 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب کے ضلع قصور میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی۔

‎ریسکیو ذرائع کے مطابق نواحی گاؤں تلونڈی دیپالپور روڈ میں خسرہ کی وبا سے آٹھ بچے متاثر ہوئے جنہیں مقامی اپستال منتقل کردیا گیا۔

‎ذرائع نے بتایا کہ پورے گاؤں میں بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے قطرے اور انجکشن نہیں لگائے گئے ڈاکٹروں کی ٹیم کے معائنہ کے بعد تمام متاثرہ بچوں کو اسپتال داخل کرایا گیا۔

‎اس حوالے سے محکمہ صحت کو آگاہ کردیا گیا جس کی ٹیم کل متاثرہ گاؤں کا دوبارہ چیک اپ کرے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شدید کورونا اور فلو کے بعد پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، نئی تحقیق
Next Article سول اسپتال کراچی کیلئے پہلی بار توسیع منصوبے کی منظوری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی، سندھ میں رواں برس زیبیز کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں فلو (انفلوئنزا) کی شدت میں اضافہ: ماہرین صحت کی وارننگ

By Neha Ashraf
Health

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ ٹیچنگ ہسپتالوں میں آؤٹ ڈور کے اوقات کار پر عملدرآمد میں ناکام

By Neha Ashraf
Health

کراچی: سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?