MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

زیادہ تر مریض جینیاتی کولیسٹرول کے خطرات سے ناواقف

Last updated: نومبر 24, 2025 5:19 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر ایسے افراد جن میں موروثی طور پر کولیسٹرول بڑھنے اور کم عمری میں دل کی بیماری لاحق ہونے کا خطرہ ہوتا ہے وہ اپنی اس کیفیت سے لاعلم رہتے ہیں۔

‎غیر ملکی میڈیا کے مطابق محققین نے حال ہی میں جریدے سرکولیشن جینوومک اینڈ پریسیشن میڈیسن میں رپورٹ کیا ہے کہ تحقیق میں شامل تقریباً 90 فیصد افراد جو خاندانی ’ہائپرکولیسٹرولیمیا‘ نامی موروثی بیماری کے جینیاتی اثرات رکھتے تھے، تاہم انہیں اس خطرے کا اندازہ نہیں تھا، ان لوگوں کو اپنی حالت کا علم اس تحقیق کے دوران کیے گئے ڈی این اے ٹیسٹ سے ہوا۔

‎بدقسمتی سے ان میں سے ہر 5 میں سے 1 شخص کو پہلے ہی دل کی وہ بیماری لاحق تھی جو شریانوں کے بند یا سخت ہونے سے پیدا ہوتی ہے۔

‎تحقیق کے مرکزی مصنف ڈاکٹر نیلائے جیول سمدر کے مطابق ہمارے نتائج اس حوالے سے رہنما اصولوں میں موجود اس خامی کی نشاندہی کرتے ہیں، جن میں جینیاتی ٹیسٹ کے لیے صرف کولیسٹرول کی سطح اور خاندانی تاریخ کو بنیاد بنایا جاتا ہے، اگر ہم ان لوگوں کو جلد تلاش کر لیں جنہیں دل کی بیماری کا خطرہ ہے تو ہم بر وقت علاج کر کے ان کی زندگیوں کو بچا سکتے ہیں۔

‎خاندانی ہائپر کولیسٹرو لیمیا دنیا میں سب سے عام جینیاتی بیماریوں میں سے ایک ہے جو ہر 200 سے 250 افراد میں سے 1 شخص کو متاثر کرتی ہے، اس میں پیدائش سے ہی خراب ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی سطح بہت زیادہ ہوتی ہے۔

‎نئی تحقیق میں محققین نے 80 ہزار سے زائد مریضوں کے جینیاتی نمونوں کا جائزہ لیا، ان میں سے 419 افراد میں ایسے جینیاتی اثرات پائے گئے جو اس بیماری کا سبب بنتے ہیں جن میں سے 9 میں سے 10 افراد کو اپنے اس خطرے کا شکار ہونے کا پہلے سے علم نہیں تھا۔

‎تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ کولیسٹرول کے جینیاتی خطرے کی تشخیص کے لیے ٹیسٹنگ کے رہنما اصولوں کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس کے زیادہ مریضوں کی بروقت شناخت ہو سکے، ایسے افراد کو کولیسٹرول کم کرنے والی ادویات وقت پر دی جا سکتی ہیں تاکہ ان کا بڑھا ہوا کولیسٹرول دل کی بیماری، دل کے دورے یا فالج کا سبب نہ بنے۔

‎محققین کا یہ بھی کہنا ہے کہ مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ یہ طے کیا جا سکے کہ کن افراد کی اسکریننگ سب سے موزوں ہو گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سردیوں میں کن سبزیوں کا استعمال صحت کیلئے مفید ہے؟
Next Article لاہور سمیت پنجاب بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 24 کنفرم مریض رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

رواں سال کا پہلا پولیو کیس سندھ میں رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

‎7 روپے والی دوا مارکیٹ میں 70 روپے میں بیچی جا رہی ہے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

لاہور: منکی پاکس کا خطرہ سنگین، 2 نئے مریضوں کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں ایچ آئی وی مریضوں کی تعداد 4 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?