MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جناح انسٹیٹیوٹ کے نام میں تبدیلی زیر غور نہیں : مریم اورنگزیب کی وضاحت

Last updated: جولائی 2, 2025 12:02 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ "جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی” کا نام "جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ” ہی ہے اور نام میں کسی قسم کی تبدیلی زیر غور نہیں۔

‎واضح رہے کہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کرکے ’’ مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکولر ڈیزیز ‘‘ رکھنے کی خبریں زیر گردش تھیں۔

‎پیر کے روز وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے گفتگو میں تصدیق کی تھی کہ یہ اسپتال اب جناح اسپتال کا توسیعی منصوبہ نہیں رہا بلکہ ایک علیحدہ شناخت کے ساتھ کام کرے گا۔

‎سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ اسپتال کی انتظامیہ بھی جناح اسپتال سے الگ ہوگی اور یہ ادارہ بورڈ کے ذریعے چلایا جائے گا۔

‎تاہم، سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے وضاحت دی ہے کہ "جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی” کا نام "جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ” ہی ہے اور کسی قسم کی تبدیلی زیر غور نہیں۔

‎سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ترقیاتی پروگرام میں فنڈنگ ” جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی“ کے نام سے ہی رکھی گئی۔

‎انہوں نے بتایا کہ عالمی معیار کے جدید علاج کے لیے 14 نئے اسپتال نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں قائم ہوں گے اور اسپتالوں کی ماسٹر پلاننگ تکمیل کے قریب ہے۔

‎”جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور” کا نام "جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور” ہی ہے اور کسی قسم کی تبدیلی زیر غور نہیں۔ پنجاب حکومت کے مالی سال 2025-26 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں فنڈنگ ” جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی“ کے نام سے ہی رکھی گئی ہے۔

‎وزیر صحت پنجاب کا حالیہ بیان

‎منگل کے روز خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نام تبدیلی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام سے فرق نہیں پڑتا کام ہونا چاہیے۔

‎سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ نام تبدیلی کے فیصلے میں مریم نواز کا کوئی کردار نہیں تھا اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے حکم دیا ہے کہ نام کی کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

‎انہوں نے کہا کہ نام تبدیلی کا فیصلہ کابینہ اور محکمانہ سطح پر کیا گیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوات دریا کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن آج دوبارہ شروع
Next Article کراچی میں 8 سے 11 جولائی تک بارش کی پیش گوئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
’3 ایڈیٹس‘ کے سیکوئل میں مرکزی کرداروں کی مڈ لائف کرائسز دکھائے جانے کا اشارہ
’3 ایڈیٹس‘ کے سیکوئل میں مرکزی کرداروں کی مڈ لائف کرائسز دکھائے جانے کا اشارہ
Lifestyle World
جون 19, 2026
کراچی: ایک آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی کے ییلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں 8 ارب روپے سے زائد کی مالی اور انتظامی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، جس کے بعد منصوبے کی شفافیت اور نگرانی کے نظام پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق منصوبے کے مختلف مراحل میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیاں، مشتبہ ادائیگیاں اور معاہدوں کے انتظام میں خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ آڈٹ حکام کا کہنا ہے کہ بعض فنڈز کے استعمال میں مقررہ طریقہ کار پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ رپورٹ میں مالی نگرانی اور منصوبے کے انتظامی ڈھانچے میں کمزوریوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے اور متعلقہ اداروں کو معاملے کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ییلو لائن بی آر ٹی کراچی کے اہم عوامی ٹرانسپورٹ منصوبوں میں شامل ہے، جس کا مقصد شہریوں کو جدید، تیز اور بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ تاہم حالیہ آڈٹ رپورٹ نے منصوبے کی گورننس اور احتساب کے حوالے سے نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
کراچی ییلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں 8 ارب روپے سے زائد بے ضابطگیوں کا انکشاف
pakistan کاروبار اور تجارت
جون 19, 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کے لیے بڑا ریلیف، آج رات پیٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کے لیے بڑا ریلیف، آج رات پیٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان
کاروبار اور تجارت
جون 19, 2026
سندھ بجٹ 2026-27 میں صحتِ عامہ کو نظر انداز کیا گیا، پی ایم اے کی تنقید
سندھ بجٹ 2026-27 میں صحتِ عامہ کو نظر انداز کیا گیا، پی ایم اے کی تنقید
کاروبار اور تجارت
جون 19, 2026
مراد علی شاہ کا سندھ بجٹ 2026-27 کا دفاع، ترقیاتی وژن پیش
مراد علی شاہ کا سندھ بجٹ 2026-27 کا دفاع، ترقیاتی وژن پیش
کاروبار اور تجارت
جون 19, 2026
امریکہ-ایران مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال، پی ایس ایکس انٹرا ڈے ٹریڈنگ میں 2,800 سے زائد پوائنٹس گر گئی
امریکہ-ایران مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال، پی ایس ایکس انٹرا ڈے ٹریڈنگ میں 2,800 سے زائد پوائنٹس گر گئی
کاروبار اور تجارت
جون 19, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں سپر فلو کیسز کی تصدیق، ہنگامی الرٹ جاری، کن کو زیادہ خطرہ ہے؟

By Neha Ashraf
Health

الزائمر کی ادویات پر نئی بحث: کیا فائدہ واقعی اتنا کم ہے؟

By Amna Iqbal
Health

تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف

By Neha Ashraf
Health

بی ایف بائیو سائنسز نے پاکستان میں ذیابیطس اور موٹاپے کا جدید علاج متعارف کرادیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?