MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں 8 سے 11 جولائی تک بارش کی پیش گوئی

Last updated: جولائی 2, 2025 12:20 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

تحریر: عنیبہ ضمیر شاہ

 2 جولائی 2025

پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق کراچی میں 8 جولائی سے 11 جولائی کے دوران معتدل بارش ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایم ڈی کے ترجمان انجم نذیر نے بتایا کہ آج بھی کراچی کا موسم ابر آلود اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں مون سون ہوائیں داخل ہو رہی ہیں، جن کے باعث کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔

دوسری جانب، تھرپارکر، مٹھی اور گرد و نواح کے علاقوں میں بھی آج سے 5 جولائی تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موسم کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہیں اور خاص طور پر نشیبی علاقوں میں بارش کے دوران احتیاط برتیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جناح انسٹیٹیوٹ کے نام میں تبدیلی زیر غور نہیں : مریم اورنگزیب کی وضاحت
Next Article حکومت کا پولیو وائرس پر قابو پانے کیلئے بڑا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری

By Shaista Khan
کینیا کے ساوو نیشنل پارک میں 14 ہاتھیوں کی پراسرار ہلاکت، تحقیقات شروع
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

کینیا کے ساوو نیشنل پارک میں 14 ہاتھیوں کی پراسرار ہلاکت، تحقیقات شروع

By Ayesha Masood
دریائے چناب میں طغیانی: ملتان کے 22 دیہات زیرِ آب، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

دریائے چناب میں طغیانی: ملتان کے 22 دیہات زیرِ آب، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

By Ayesha Masood
ماہرینِ فلکیات نے نئے ستارے کی پیدائش کا نایاب منظر ریکارڈ کر لیا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ماہرینِ فلکیات نے نئے ستارے کی پیدائش کا نایاب منظر ریکارڈ کر لیا

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?