MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

نور زفر خان کا ریحم خان کو منہ توڑ جواب: "کیا یہی فیمنزم ہے کہ بچی کو بیچ میں لایا جائے؟”

Last updated: جولائی 1, 2025 9:50 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

اداکارہ نور زفر خان نے اپنی بہن سارہ خان پر ہونے والی ریحم خان کی تنقید کو شدید غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک معصوم بچی کو بیچ میں لانا سراسر نامناسب ہے۔

ریحم خان نے ایک پروگرام میں سارہ کے فیمنزم پر نظریات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ سارہ کو صرف اس کے شوہر فلک شبیر کے حوالے سے جانتی ہیں۔

ریحم نے مزید کہا: "سارہ خان ایک بیٹی کی ماں بھی ہیں، کل کو وہ بیٹی بھی کسی اور گھر میں جائے گی، اگر اس کے ساتھ کچھ غلط ہو تو سارہ کا ردِعمل کیا ہوگا؟”
انہوں نے یہ بھی کہا کہ "سارہ کو سمجھنا چاہیے کہ وہ شوبز میں صرف فیمنزم کی بدولت کام کر رہی ہیں اور شہرت بھی اسی وجہ سے حاصل ہوئی ہے۔”

اس پر نور زفر خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے لکھا:
"آپ خود فیمنزم کی بات کرتی ہیں اور پھر تنقید کے لیے ایک بچے کو بیچ میں لے آتی ہیں؟ یہ تو افسوسناک ہے۔”

نور نے مزید لکھا: "سارہ نے صرف اپنی رائے دی، کسی پر تنقید نہیں کی اور نہ ہی کسی بچے کو نشانہ بنایا۔ ایک معصوم بچی کو صرف سارہ کو نیچا دکھانے کے لیے استعمال کیا گیا تو کیا یہی فیمنزم ہے؟”

انہوں نے اس عمل کو "ایکتیوازم کی آڑ میں بےحسی” قرار دیا۔
"اگر واقعی خواتین کے حقوق کے لیے کھڑے ہیں، تو سب سے پہلے ان حدود کا احترام کریں جو ہمیں تحفظ دیتی ہیں خاص طور پر معصوم بچوں کو۔”

خبر کے آخر میں نور نے کہا:
"جو تحریک ایک بچے کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرے، وہ ترقی پسند کہلانے کی حقدار نہیں۔
فیمنزم کو فروغ دینے سے پہلے یہ یاد رکھیں: اصل طاقت خواتین کو خاموش کرنے میں نہیں بلکہ ان کی حوصلہ افزائی میں ہے۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ پر برطانیہ میں پابندی لگنے کا خدشہ، متنازع ویڈیو زیرِ تحقیق
Next Article جوڈیشل کمیشن نے ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز نامزد کر دیے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
سری لیلا نے کارتک آریان کی انوراگ باسو کی رومانٹک میوزیکل فلم کی شوٹنگ دوبارہ شروع کردی
سری لیلا نے کارتک آریان کی انوراگ باسو کی رومانٹک میوزیکل فلم کی شوٹنگ دوبارہ شروع کردی
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
لاہور: مطلوب ٹارگٹ کلر کی بیٹی گرفتار، پولیس کا گھیرا تنگ
لاہور: مطلوب ٹارگٹ کلر کی بیٹی گرفتار، پولیس کا گھیرا تنگ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
سائیکلوسپورا: امریکی فوڈ سیفٹی سسٹم کو چکمہ دینے والا خاموش قاتل
سائیکلوسپورا: امریکی فوڈ سیفٹی سسٹم کو چکمہ دینے والا خاموش قاتل
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

فیروز خان کی اہلیہ کا طلاق کی افواہوں پر ردِعمل

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

ڈزنی اور یوٹیوب ٹی وی کی قیمتوں کی جنگ "اوور ٹائم” میں داخل

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

نیٹ فلکس کے وارٹنر بروز ٹیک اوور کو روکنے کیلئے پیرا ماؤنٹ کی 74 ارب ڈالر کی دشمنانہ بولی

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

“آدمی زیادہ نہیں بدلا” شاہ رخ خان اپنی 60ویں سالگرہ سے قبل پھر لے آئے اپنی لازوال جادوئی اداکاری اسکرین پر

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?