MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

حج درخواستوں کی وصولی میں ایک روز کی توسیع،7 ہزار نشستیں باقی

Last updated: اگست 17, 2025 3:52 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کی مدت میں ایک دن کی توسیع کر دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب نامزد بینکوں میں پیر 18 اگست کو بھی شہری اپنی حج درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔ وزارت کے مطابق یہ توسیع عازمین کی سہولت اور غیر جمع شدہ کوٹے کو پورا کرنے کے لیے کی گئی ہے۔

ترجمان وزارت نے بتایا کہ 12 دن کے دوران ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں، جو حکومت کی توقعات سے کہیں زیادہ ہیں۔ اس وقت سرکاری حج اسکیم میں صرف 7 ہزار نشستیں باقی ہیں، اور ان کے پُر ہونے کے بعد مزید درخواستیں وصول نہیں کی جائیں گی۔

ترجمان کے مطابق درخواستوں کی وصولی کا عمل ’’پہلے آئیے، پہلے پائیے‘‘ کی بنیاد پر جاری ہے۔ اس لیے جن شہریوں نے اب تک اپنی درخواست جمع نہیں کرائی، انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پیر کے روز فوری طور پر قریبی نامزد بینک سے رجوع کریں تاکہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔

حکومت نے رواں سال حج انتظامات کو شفاف اور سہل بنانے کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں۔ اسی سلسلے میں درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل طور پر بینکوں کے ذریعے کیا جا رہا ہے تاکہ کسی قسم کی بدنظمی یا بے ضابطگی سے بچاجا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں قماربازی اور دھوکہ دہی کے الزامات پر ایف آئی آر درج
Next Article چکلالہ میں سڑک بلاک کرنے اور ریاست مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

مذہبی

سیکولر انڈیا کا دعویٰ بے نقاب — مسلمانوں پر مظالم کی نئی لہر نے بھارت کا چہرہ پھر آشکار کر دیا

By Anoosha Malik
مذہبی

مسجد الحرام میں گرنے والے شخص کو بچانے والے گارڈ کی طبیعت اب بہتر 

By Wajeeha Batool
مذہبی

عاشورہ ہمیں حق و باطل، انصاف و ظلم کے درمیان دائمی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے: صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

By Wajeeha Batool
مذہبی

کوریا کا روحانی سفر اور ماحولیاتی انصاف کی جستجو

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?