MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی مکمل طور پر محفوظ ہیں: رامیش سنگھ

Last updated: جون 16, 2025 3:52 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

16 جون 2025:

گرو ارجن دیو جی کے یوم شہادت کی مرکزی تقریب پیر کے روز لاہور میں واقع گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقد ہوئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو مکمل تحفظ حاصل ہے اور ان کے مذہبی و آئینی حقوق کا بھرپور خیال رکھا جا رہا ہے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 15 تاریخی گردواروں کی بحالی کے لیے خصوصی بجٹ مختص کیا ہے۔

رامیش سنگھ نے یہ بھی واضح کیا کہ بھارتی سکھ یاتریوں کے لیے پاکستان کی جانب سے ویزے کی کوئی پابندی نہیں، اور ان کے مذہبی مواقع پر آمد و رفت کی سہولت کے لیے واہگہ بارڈر کھلا رکھا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹک ٹاک کی بیوٹی ٹپس جلد کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں، ماہرین
Next Article کراچی میں آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

مذہبی

نور ولی محسود پر اسلام کو بگاڑ کر انتہا پسندی کو فروغ دینے کا الزام

By Sana Mustafa
حج کے دوران منیٰ قیام: پاکستانی عازمین کے لیے ضروری سامان کی مکمل رہنمائی
مذہبی

حج کے دوران منیٰ قیام: پاکستانی عازمین کے لیے ضروری سامان کی مکمل رہنمائی

By Yamna Shahid
مذہبی

اداروں پر اعتماد میں کمی، امریکی بائبل کی طرف دوبارہ متوجہ ہونے لگے

By Wajeeha Batool
مذہبی

مکہ مکرمہ میں ’بابِ سلمان‘ منصوبے کا آغاز، وژن 2030 کے اہداف سے ہم آہنگ ترقیاتی قدم

By Anoosha Malik
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?