MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ٹک ٹاک کی بیوٹی ٹپس جلد کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں، ماہرین

Last updated: جون 16, 2025 3:43 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی خوبصورتی سے متعلق ٹپس نوجوانوں کی جلد کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بہت سی نوعمر لڑکیاں روزانہ ایسے خطرناک اسکن کیئر پراڈکٹس استعمال کر رہی ہیں جن میں تیز کیمیکلز جیسے گلائکولک ایسڈ اور ریٹینوئڈز شامل ہیں۔ یہ اجزاء جلد پر جلن، سوجن اور الرجی کا باعث بن سکتے ہیں۔

تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ٹک ٹاک پر دکھائے جانے والے بیوٹی روٹینز میں صرف 26 فیصد میں سن اسکرین کا استعمال شامل ہوتا ہے، جس سے جلد کے کینسر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

کچھ مقبول ٹک ٹاک ہیکس — جیسے لیموں، بیکنگ سوڈا لگانا یا گھریلو مائیکرو نیڈلنگ کرنا — جلد کی قدرتی حفاظتی تہہ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

ماہرین نے والدین سے اپیل کی ہے  کہ وہ اپنے بچوں کو سوشل میڈیا پر دیکھے گئے بیوٹی مشوروں کو آزمانے سے پہلے ماہر امراض جلد (ڈرمٹولوجسٹ) سے مشورہ کرنے کی ترغیب دیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روزانہ آم کھانے سے دل کی صحت بہتر ہو سکتی ہے، نئی تحقیق کا انکشاف
Next Article پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی مکمل طور پر محفوظ ہیں: رامیش سنگھ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

ملک میں چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص اور علاج کا نظام ناکام ہوچکا: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں 79 ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری اور جعلی قرار

By Neha Ashraf
Health

برطانیہ: بچوں میں فلو کی شرح میں خطرناک اضافہ، ویکسینیشن کی وارننگ جاری

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں جعلی اینٹی بائیوٹک پر الرٹ، عوام کو استعمال سے روک دیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?