MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

Last updated: جون 16, 2025 4:19 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

کراچی کے شہریوں کو شدید گرمی کے بعد آج کچھ راحت میسر آنے والی ہے، کیونکہ محکمہ موسمیات نے شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں، خاص طور پر مضافاتی اور بیرونی علاقوں میں آج شام اور رات کے وقت کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش متوقع ہے۔

بارش کے ساتھ ساتھ شمال مغرب سے جھکڑ چلنے کا امکان ہے طوفانی بادلوں کے ساتھ

دن کے وقت درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، جبکہ صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 70 سے 80 فیصد کے درمیان ہے جو شام تک کم ہو کر تقریباً 55 فیصد ہو جائے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلی ایک مغربی ہوائی نظام اور مشرقی سندھ میں نمی لانے والی ہواؤں کے امتزاج کی وجہ سے ہو رہی ہے، جس سے شدید گرم اور خشک موسم میں وقفہ آئے گا۔

آج اور کل کراچی اور گرد و نواح میں گرد آلود آندھیوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 16 جون تک پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی مکمل طور پر محفوظ ہیں: رامیش سنگھ
Next Article خیبر پختونخوا میں صحت و تعلیم کے بجٹ میں ریکارڈ اضافہ، فلاحی اقدامات کی نئی مثال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

ملتان، فیصل آباد، بہاولپور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارشیں؛ این ڈی ایم اے کا 17 جولائی تک سیلابی الرٹ جاری

By Wajeeha Batool
یورپ میں شدید گرمی کی لہر: جنگلات میں لگی آگ بے قابو
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

یورپ میں شدید گرمی کی لہر: جنگلات میں لگی آگ بے قابو

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، شہر میں خوشگوار موسم، نشیبی علاقوں میں پانی جمع

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

جاپان میں 6.7 شدت کا طاقتور زلزلہ، ساحلی علاقوں میں انخلا کی ہدایات — سونامی وارننگ واپس

By Anoosha Malik
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?