MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
بریکنگ نیوز

دوحہ حملے پر پاکستان اور اسرائیل کی سلامتی کونسل میں لفظی جنگ

Last updated: ستمبر 12, 2025 2:31 شام
Nisar Khan
Share
SHARE

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے دوحہ میں اسرائیلی فضائی حملے کو قطر کی خودمختاری اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔ پاکستان کے مندوب نے حملے کو "غیر قانونی اور خطے کے لیے عدم استحکام پیدا کرنے والا” عمل کہا اور اسرائیل کے اس مؤقف کو مسترد کردیا جس میں اس کارروائی کا موازنہ اسامہ بن لادن پر امریکی آپریشن سے کیا گیا۔ قطر کے وزیرِاعظم نے بھی سلامتی کونسل میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے قطر کی خودمختاری پر حملہ قرار دیا۔ کونسل نے قطر کی علاقائی سالمیت کی حمایت میں بیان جاری کیا تاہم اسرائیل کا نام براہِ راست شامل نہیں کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافہ مسترد، بائیکاٹ کی دھمکی
Next Article بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے پر زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

بریکنگ نیوز

ڈونلڈ ٹرمپ کل ایشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے، چینی صدر سے اہم ملاقات متوقع

By Aiza Uddin
کے پی پولیس نے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرلی
بریکنگ نیوز

کے پی پولیس نے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرلی

By Nisar Khan
بریکنگ نیوز

ڈیموکریٹ مسلمان امیدوار ظہران ممدانی نیویارک کے میئر منتخب، خبر ایجنسی

By Aiza Uddin
بریکنگ نیوز

27ویں آئینی ترمیم منظور کرانے کا مشن! وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس اچانک ملتوی

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?