MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت بڑھانے کی درخواست

Last updated: فروری 4, 2026 1:25 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

فروری 4، 2026

ویب ڈیسک

پاکستان نے سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل حاصل کرنے کی سہولت کی مدت ایک سال سے بڑھا کر دو سال کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ میں کمی لانا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی معاشی ٹیم اور سعودی حکام کے درمیان اس حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ حکام کو امید ہے کہ معاہدے میں توسیع سے زرمبادلہ کے ذخائر پر پڑنے والا دباؤ کم ہوگا۔

موجودہ معاہدہ مارچ 2026 میں ختم ہو رہا ہے جبکہ مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی مدت رواں ماہ مکمل ہو جائے گی۔ مارچ 2026 سے پاکستان قرض کی واپسی شروع کرنے کا پابند ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اگر معاہدے کی مدت ایک سال سے بڑھا کر دو سال کر دی گئی تو پاکستان کیلئے ادائیگیوں میں آسانی پیدا ہوگی۔ نئے معاہدے کی صورت میں یہ سہولت فروری 2027 تک جاری رہ سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم تیسرے روز بھی ملک بھر میں جاری، نیشنل ای او سی
Next Article ویب سمٹ قطر میں پاکستان کی ٹیکنالوجی اور بلاک چین وژن کی نمائندگی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026
عید کی چھٹیوں میں ٹیچنگ اسپتالوں کے آؤٹ ڈور بند رہیں گے
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

کاروبار اور تجارت

پاکستان نے این ڈی بی کی رکنیت کے لیے چین کی حمایت مانگ لی

By Adnan Mughal
کاروبار اور تجارت

آئی ایم ایف پاکستان کے سیلابی اخراجات اور بجٹ کا جائزہ لے گا

By Adnan Mughal
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

ٹماٹر، پیاز، آلو کی قیمتوں میں نمایاں کمی؛ مہنگائی میں 0.64 فیصد کمی

By Salman Khan
کاروبار اور تجارت

پاکستان میں نئے سال کا آغاز پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کے ساتھ

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?