MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پمز آتشزدگی: شہری کے سوال پر وزیر صحت مصطفیٰ کمال برہم، براہِ راست بات کرنے کی ہدایت

Last updated: اگست 26, 2026 9:05 شام
Yamna Shahid
Share
پمز آتشزدگی: شہری کے سوال پر وزیر صحت مصطفیٰ کمال برہم، براہِ راست بات کرنے کی ہدایت
پمز آتشزدگی: شہری کے سوال پر وزیر صحت مصطفیٰ کمال برہم، براہِ راست بات کرنے کی ہدایت
SHARE

اسلام آباد: اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور ایک بزرگ شہری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، جس میں شہری نے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔

بزرگ شہری نے کہا کہ اس افسوسناک واقعے کے ذمہ دار تمام افراد کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے۔

اس پر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وہ بھی وہیں کھڑے ہوکر ویڈیو بنوانے کے بجائے ان کے پاس آکر بات کریں۔

بزرگ شہری نے جواب دیا کہ ان کی ویڈیو بنوانے کی کوئی خواہش نہیں ہے۔

یہ گفتگو وفاقی حکومت کے زیر انتظام پمز اسپتال کے نرسری وارڈ میں پیش آنے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد ہوئی، جس میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔

واقعے کے بعد جاں بحق بچوں کے والدین اور اہلخانہ شدید غمزدہ ہیں۔ متاثرہ خاندانوں کی جانب سے اسپتال انتظامیہ سے غفلت اور حفاظتی انتظامات سے متعلق سوالات بھی اٹھائے جارہے ہیں۔

موقع پر موجود ایک خاتون نے روتے ہوئے دعویٰ کیا کہ آگ لگنے کے وقت نرسری وارڈ پہلے ہی بند تھا اور اندر نہ ڈاکٹر موجود تھے نہ عملہ۔ ان کے مطابق صرف نومولود بچے متاثر ہوئے جبکہ اسپتال کا عملہ محفوظ رہا۔

ایک جاں بحق بچے کے والد نے بھی الزام عائد کیا کہ اسپتال انتظامیہ نے مدد فراہم کرنے کے بجائے ان کے لیے دروازے بند کردیے۔

تاہم ان الزامات کی حتمی تصدیق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی ہوسکے گی۔ حکام نے واقعے کی اصل وجہ معلوم کرنے اور ذمہ دار افراد کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کا عمل شروع کردیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میٹا کا بچوں کو سوشل میڈیا سے پہنچنے والے نقصانات پر 16.68 ارب ڈالر کا تصفیہ میٹا کا بچوں کو سوشل میڈیا سے پہنچنے والے نقصانات پر 16.68 ارب ڈالر کا تصفیہ
Next Article نیدرلینڈز میں ویسٹ نائل وائرس سے متاثرہ شخص جاں بحق، ملک میں 2020 کے بعد پہلی مقامی موت نیدرلینڈز میں ویسٹ نائل وائرس سے متاثرہ شخص جاں بحق، ملک میں 2020 کے بعد پہلی مقامی موت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026
ڈیرہ اسماعیل خان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
ستمبر 29, 2026
امریکا اور ایران کے درمیان نیویارک میں ثالثوں کے ذریعے الگ الگ مذاکرات متوقع
امریکا اور ایران کے درمیان نیویارک میں ثالثوں کے ذریعے الگ الگ مذاکرات متوقع
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
پنجاب ریونیو اتھارٹی: ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کے لیے ورلڈ بینک کے ساتھ جدید نظام کا آغاز
پنجاب ریونیو اتھارٹی: ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کے لیے ورلڈ بینک کے ساتھ جدید نظام کا آغاز
Economy تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

پھل اور سبزیاں نیند بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں، ماہرین

By Fatima Nadeem
Health

خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کب سے شروع ہوگی؟

By Neha Ashraf
Health

رنگ برنگے پھل کھانے سے 60 سال کی عمر کے بعد صحت بہتر رہ سکتی ہے، تحقیق

By Fatima Nadeem
نیدرلینڈز میں ویسٹ نائل وائرس سے متاثرہ شخص جاں بحق، ملک میں 2020 کے بعد پہلی مقامی موت
Health

نیدرلینڈز میں ویسٹ نائل وائرس سے متاثرہ شخص جاں بحق، ملک میں 2020 کے بعد پہلی مقامی موت

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?