MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی

Last updated: اکتوبر 31, 2025 10:59 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔

‎سربراہ انسدادِ پولیو پروگرام کے مطابق لاہور میں 3 نومبر سے 10 روزہ خصوصی انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

‎انسدادِ پولیو پروگرام کے سربراہ نے بتایا کہ لاہور کی 122 یونین کونسلز میں انسدادِ پولیو مہم چلائی جائے گی۔

‎سربراہ انسدادِ پولیو پروگرام نے بتایا کہ مہم کے دوران 4 ماہ سے 15 سال تک کےبچوں کو پولیو ویکسین لگے گی۔

‎پروگرام کے سربراہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ مہم میں 3 روز کے دوران اسکولوں میں بھی 15 سال تک کےبچوں کو پولیو ویکسین لگائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈینگی سے بیٹے کی ہلاکت پر وکیل کا اسپتال انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ، ڈاکٹرز احتجاج پر اتر آئے
Next Article سندھ میں ڈینگی وائرس کے وار، حکومت نے تشخیصی ٹیسٹ کی قیمت میں نمایاں کمی کردی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
عالمی یومِ اطفال پر میری ٹائم میوزیم کراچی میں 7 ہزار بچوں کی شرکت متوقع
عالمی یومِ اطفال پر میری ٹائم میوزیم کراچی میں 7 ہزار بچوں کی شرکت متوقع
تازہ ترین تعلیم
نومبر 18, 2026
ورچوئل سیلز کس طرح مستقبل میں طب کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاک فوج نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاکستان کا فتح تھری سپرسانک کروز میزائل کا کامیاب تجرباتی لانچ
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
سفارتی کشیدگی کے باوجود شی جن پنگ نے جاپانی رہنما کا استقبال کیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
ایک غیر معمولی سفارتی اقدام، چین پہنچنے پر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کیا۔
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026

You Might Also Like

Health

بسنت: شہر بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

چند سیکنڈ کی ’شارٹ ویڈیوز‘ کے گہرے اور خطرناک اثرات، خطرے کی گھنٹی بج گئی

By Neha Ashraf
Health

نیند میں خلل یا خرابی سے بچوں میں استھما بڑھنے کا انکشاف

By Neha Ashraf
جے ایس ایم یو کی تحقیق: کراچی میں ادویات کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے غیر محفوظ طریقوں کا انکشاف
Health

جے ایس ایم یو کی تحقیق: کراچی میں ادویات کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے غیر محفوظ طریقوں کا انکشاف

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?