MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈینگی سے بیٹے کی ہلاکت پر وکیل کا اسپتال انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ، ڈاکٹرز احتجاج پر اتر آئے

Last updated: اکتوبر 31, 2025 10:57 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈینگی سے بیٹے کی ہلاکت پر وکیل نے اسپتال انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرا دیا ڈاکٹروں کا آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔

‎سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں ڈینگی وبائی صورت اختیار کر گیا ہے۔ متعلقہ حکام کی غفلت کے باعث ایک ماہ میں 20 افراد ڈینگی کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جا چکے ہیں جب کہ سینکڑوں افراد اس مرض کی لپیٹ میں ہیں۔

‎ڈینگی مچھر کا ڈنک اتنا خطرناک ہے کہ سول اسپتال حیدرآباد، شاہ بھٹائی اسپتال، پریٹ آباد اور قاسم آباد کے اسپتال مریضوں سے بھر چکے ہیں۔ نجی اسپتالوں میں بھی کوئی بستر خالی نہیں جس کے باعث سینکڑوں مریض گھروں میں بستر علالت پر ہیں۔

‎صرف ایک ماہ میں شہر میں تقریباً 16 ہزار ڈینگی کے مریض رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ شہریوں میں سخت خوف وہراس پایا جاتا ہے، لیکن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں سہولتوں کے فقدان کے باعث یہ صورتحال ہوئی ہے۔

‎گزشتہ روز مقامی وکیل کا نوجوان بیٹا بھی ڈینگی کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ اس کے بعد مذکورہ وکیل نے سول اسپتال حیدرآباد کے ایم ایس ایم ایس ڈاکٹر علی اکبر ڈاہری اور ڈاکٹروں کیخلاف مارکیٹ تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کرا دیا ہے۔

‎حیدرآباد میں ڈینگی کا معاملہ تھانہ کچہری تک جا پہنچا ہے۔ ڈاکٹرز اور وکلا آمنے سامنے آ چکے ہیں لیکن محکمہ صحت کے حکام مکمل طور پر منظر سے غائب ہیں۔

‎مقدمہ درج ہونے کے بعد اسپتالوں میں علاج معالجے کی صورتحال بہتر کرنے کے بجائے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف احتجاج پر اتر آئے ہیں۔ گزشتہ روز بھی سول اسپتال میں او پی ڈی کا بائیکاٹ کیا جب کہ لمس ٹیچرز ایسوسی ایشن نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔

‎لمس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے یوم سیاہ کے تحت آج سول اسپتال میں او پی ڈی کے بائیکاٹ اور پرائیویٹ کلینکس بند رکھے جائیں گے اور اگر مقدمہ واپس نہ لیا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کر دیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موبائل فون کے استعمال سے بچوں کی دور کی نظر کمزور ہونے کا انکشاف
Next Article لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں ایڈز کی صورتحال تشویشناک، 3 ہزار 995 بچے متاثر

By Neha Ashraf
سندھ لیب نے سرنجوں کے 6 برانڈز کو غیر معیاری قرار دے دیا
Health

سندھ لیب نے سرنجوں کے 6 برانڈز کو غیر معیاری قرار دے دیا

By Syeda Musfira
پوشیدہ غذائی کمی بے چینی کی ممکنہ وجہ قرار
Health

پوشیدہ غذائی کمی بے چینی کی ممکنہ وجہ قرار

By Misbah Jogyat
Health

ملک بھر کے47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?