MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

موبائل فون کے استعمال سے بچوں کی دور کی نظر کمزور ہونے کا انکشاف

Last updated: اکتوبر 31, 2025 10:56 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

والدین بچوں کو موبائل فون نہ دیں، وقت دیں، موبائل فون کے استعمال سے کم عمر بچے دور کی نظر کی کمزوری کی بیماری میوپیا میں مبتلا ہونے لگے۔

‎یہ انکشاف لاہور کے مغل آئی ٹرسٹ اسپتال کے شعبۂ پیڈیاٹرک آپتھامولوجی کے زیرِاہتمام سیمینار میں کیا گیا۔

‎سربراہ شعبہ پیڈز آپتھامولوجی پروفیسر سیما قیوم نے بتایا کہ 10سال تک کی عمر کے 40 فیصد بچے میوپیا میں مبتلا ہو چکے ہیں، جبکہ ان میں ہر سال 14 فیصد تک اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

‎انہوں نے بتایا کہ میوپیا میں آنکھ کی ساخت تبدیل ہو جاتی ہے، بچے موبائل فونز کی اسکرین مسلسل دیکھتے ہیں، پلک بھی نہیں جھپکتے، آنکھیں ملتے ہیں۔

‎سربراہ شعبہ پیڈز آپتھامولوجی پروفیسر سیما قیوم نے یہ بھی بتایا کہ موبائل فون کے استعمال کے باعث کئی بچوں کو منفی 7 سے 10 تک کی دور کی عینکیں لگ گئیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدر مملکت کی مسلم لیگ (ن) کو آزاد کشمیر حکومت میں شمولیت کی دعوت
Next Article ڈینگی سے بیٹے کی ہلاکت پر وکیل کا اسپتال انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ، ڈاکٹرز احتجاج پر اتر آئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم میں 3 دن کی توسیع کردی گئی

By Neha Ashraf
Health

چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ

By Neha Ashraf
Health

ملک بھر کے 40 سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

نِپاہ وائرس کیا ہے؟ اور یہ کیسے پھیل سکتا ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?