MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پولیو کے خلاف بڑی کامیابی، 2025 میں کیسز میں نمایاں کمی

Last updated: دسمبر 31, 2025 10:55 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں پولیو کے خلاف مہم نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق 2024 میں پولیو کے 74 کیسز رپورٹ ہوئے تھے جو 2025 میں کم ہو کر صرف 30 رہ گئے ہیں۔

‎نیشنل ای او سی کا کہنا ہے کہ ستمبر 2025 کے بعد ملک بھر میں پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، جبکہ بلوچستان اور پنجاب میں تقریباً ایک سال سے پولیو کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔

‎بیان کے مطابق 2025 کے دوران انسدادِ پولیو کی چھ اعلیٰ معیار کی قومی مہمات کامیابی سے منعقد کی گئیں، جن کے دوران حالیہ قومی پولیو مہم میں ملک بھر میں 98 فیصد سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین فراہم کی گئی۔

‎نیشنل ای او سی کے مطابق گزشتہ مہم کے مقابلے میں ویکسین سے محروم بچوں کی تعداد میں 18 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو پولیو کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

‎ای او سی کا کہنا ہے کہ پولیو کے خاتمے میں مضبوط حکومتی قیادت، متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر تعاون، فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کوششوں نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

‎مزید بتایا گیا کہ کمیونٹی، مذہبی رہنماؤں اور میڈیا کی شمولیت سے پولیو پروگرام پر عوامی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق پاکستان 2026 میں پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کو مزید مؤثر بنا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خطرہ بڑھ گیا، منکی پاکس کے 2 نئے مریضوں کی تصدیق
Next Article بلوچستان میں 2025 کے دوران خواتین پر تشدد میں خطرناک اضافہ: عورت فاؤنڈیشن کی رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

جدید طب سے متعلق ہیلتھ ایشیا 2025 کا کراچی ایکسپو میں انعقاد

By Neha Ashraf
Health

سندھ: ڈینگی بے قابو،ایک دن میں مزید 109 مریض ہسپتال داخل

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں ڈی 8 ہیلتھ سمٹ 2026ء کا آج سے آغاز

By Neha Ashraf
Health

غذائی کمی سے جڑی نئی قسم کی ڈائیبٹیز ٹائپ 5 کی وجوہات کیا ہیں؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?