MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پنجاب اسمبلی میں بد نظمی: 26 اپوزیشن ارکان معطل، 10 پر جرمانہ عائد

Last updated: جون 29, 2025 4:57 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے جمعے کے بجٹ اجلاس کے دوران بد نظمی، نعرے بازی، کاغذات پھاڑنے، اور حکومتی ارکان کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات پر 26 اپوزیشن اراکین کو پندرہ اجلاسوں کے لیے معطل کر دیا ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر نے کہا:

"ایوان کی حرمت اور نظم و ضبط ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا۔ کسی کو اسمبلی کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔”

انہوں نے کہا کہ احتجاج ہر رکن کا جمہوری حق ہے، مگر یہ آئین اور قواعد و ضوابط کے دائرے میں ہونا چاہیے۔

اسپیکر کے مطابق، متعدد بار اپوزیشن کو پرامن رہنے کی تلقین کی گئی، مگر انہوں نے دانستہ طور پر ایوان کا نظم و ضبط بگاڑا اور اسپیکر کی اتھارٹی کو چیلنج کیا۔

معطل کیے گئے ارکان میں شامل ہیں:

ملک فرحاد مسعود، محمد تنویر اسلم، سید رفت محمود، یاسر محمود قریشی، کلیم اللہ خان، محمد انصر اقبال، علی آصف، ذوالفقار علی، احمد مجتبیٰ چوہدری، شاہد جاوید، محمد اسماعیل، خیال احمد، شہباز احمد، طیب رشید، امتیاز محمود، علی امتیاز، رشید طفیل، محمد مرتضیٰ اقبال، خالد زبیر نثار، چودھری محمد اعجاز شفیع، سائمہ کنول، محمد نعیم، سجاد احمد، رانا اورنگ زیب، شعیب امیر، اور اسامہ اصغر علی گجر۔

اس کے علاوہ، ویڈیو ثبوت کی بنیاد پر 10 اراکین پر فی کس 2 لاکھ 3 ہزار 550 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے جنہوں نے مائیک توڑے اور ایوان کو نقصان پہنچایا۔ ان میں چودھری جاوید کوثر، اسد عباس، رفت محمود، محمد اسماعیل، شہباز احمد، امتیاز محمود، خالد زبیر، رانا اورنگ زیب، اور محمد احسن علی شامل ہیں۔

اسپیکر نے خبردار کیا کہ سات دن میں جرمانہ ادا نہ کرنے والوں کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ معطل ارکان کے خلاف ایک ریفرنس الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) کو بھیجا جا رہا ہے۔

دوسری جانب پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے اسپیکر کے فیصلے کو جانبدار قرار دیتے ہوئے کہا:

"اسپیکر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی تقریر کے دوران احتجاج نہ کریں، تو ہم پھر کس کے سامنے احتجاج کریں؟”

انہوں نے اعلان کیا کہ اپوزیشن ایوان کے اندر اور باہر احتجاج جاری رکھے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "لاشوں کو کوڑے والی گاڑی میں بھیجنا انسانیت کی توہین ہے” — پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا خیبرپختونخوا حکومت پر سخت ردعمل
Next Article ٹرمپ کا دعویٰ: "اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی ممکن” — اقوام متحدہ نے امدادی مراکز کو قتل گاہ قرار دے دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

آزاد کشمیر انتخابات: وزارتِ داخلہ کی جانب سے 16,800 اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ
تازہ ترینسیاست

آزاد کشمیر انتخابات: وزارتِ داخلہ کی جانب سے 16,800 اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ

By Ayesha Masood
نتن یاہو کا مشکل امتحان: ٹرمپ کا غزہ غیر مسلح کرنے کا منصوبہ اور اتحادیوں کا دباؤ
تازہ ترینسیاست

نتن یاہو کا مشکل امتحان: ٹرمپ کا غزہ غیر مسلح کرنے کا منصوبہ اور اتحادیوں کا دباؤ

By Ayesha Masood
آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: مظفرآباد اور مہاجر نشستوں پر پولنگ، دھاندلی کے الزامات اور لڑائی جھگڑے
سیاست

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: مظفرآباد اور مہاجر نشستوں پر پولنگ، دھاندلی کے الزامات اور لڑائی جھگڑے

By Yamna Shahid
سیاست

چین کی شاندار فوجی پریڈ نے دنیا بھر میں کشیدگی بڑھا دی

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?