MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

راہل گاندھی کا مودی پر دوبارہ ووٹ چوری کا الزام، ’’ہمارے پاس ٹھوس ثبوت موجود ہیں‘‘

Last updated: ستمبر 23, 2025 1:44 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

نئی دہلی — بھارتی پارلیمنٹ (لوک سبھا) میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ایک بار پھر وزیراعظم نریندر مودی پر ’’ووٹ چوری‘‘ کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس اس حوالے سے ’’سیاہ و سفید‘‘ ثبوت موجود ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ویڈیو میں راہل گاندھی کا کہنا تھا کہ ’’ہم نے پریس کانفرنس کے دوران جو حقائق پیش کیے وہ بالکل واضح ہیں۔ کرناٹک میں سی آئی ڈی اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے مگر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار ضروری معلومات فراہم نہیں کر رہے۔‘‘

راہل گاندھی نے کہا کہ پولیس نے خاص طور پر ان فون نمبروں کے بارے میں ڈیٹا طلب کیا ہے جو مبینہ طور پر ووٹ چوری کے لیے استعمال ہوئے تھے، تاہم الیکشن کمیشن تعاون نہیں کر رہا۔ ان کے بقول ’’یہ خود سب سے بڑا ثبوت ہے کہ معاملے میں کچھ چھپایا جا رہا ہے۔‘‘

کانگریس رہنما نے مزید کہا کہ مہادیو پورہ اور نالندہ کے شواہد منظرِ عام پر آنے کے بعد اب کسی شک کی گنجائش نہیں رہی کہ انتخابات میں سنگین بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ’’ہم جلد ایک بڑا انکشاف کرنے جا رہے ہیں جو پورے منظرنامے کو بدل دے گا کیونکہ ہمارے پاس ٹھوس شواہد ہیں۔‘‘

دوسری جانب بھارتی الیکشن کمیشن پہلے ہی ان الزامات کو بے بنیاد قرار دے چکا ہے اور کہا ہے کہ انتخابی عمل شفاف رہا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیلاب متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں تیز، مزید امدادی سامان روانہ
Next Article وہ مصافحہ جو کبھی نہ ہوا: پاک-بھارت میچ کے بعد نیا تنازعہ وہ مصافحہ جو کبھی نہ ہوا: پاک-بھارت میچ کے بعد نیا تنازعہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

فرانس بجٹ کٹوتیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ہڑتالوں کی لپیٹ میں

By Sana Mustafa
سیاست

افغانستان میں خوفناک زلزلہ، 800 سے زائد جاں بحق، پاکستان کی مدد کی پیشکش

By Hannan Khani
مراد سعید کا احسن اقبال ہتکِ عزت کیس میں ڈھائی کروڑ ہرجانے کا فیصلہ چیلنج
تازہ ترینسیاست

مراد سعید کا احسن اقبال ہتکِ عزت کیس میں ڈھائی کروڑ ہرجانے کا فیصلہ چیلنج

By Ayesha Masood
تازہ ترینسیاست

پی ٹی آئی کا اقبال آفریدی کے بیٹے کے سیاسی پناہ لینے کے فیصلے پر دفاع، حکومتی ‘ظلم’ کو وجہ قرار دے دیا

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?