لاہور میں منکی پاکس کا مسئلہ سنگین تر ہو گیا۔
تٖفصیلات کے مطابق شہر میں منکی پاکس کا شکار ہونے والے ایک اور مریض کی تصدیق ہوئی ہے۔
مریض کا نام شہزاد ہے جسکی عمر 23سال ہے۔
حالیہ رپورٹ کے مطابق شہر میں 2 ماہ کے دوران منکی پاکس کے 28 کیسز رپورٹ ہوچکےہیں۔
