MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سعودی وفد کی وفاقی وزیر صحت اور فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے حکام سے ملاقات

Last updated: فروری 4, 2026 9:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزارت صحت کے اشتراک سے سعودی عرب کے اعلی سطح وفد کی وفاقی وزیر صحت اور معروف فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے حکام سے ملاقات ہوئی۔

‎ملاقات میں پاکستان میں ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں کے اونرز بھی شریک ہوئے ،وفد نے پاکستان کی ویکسین سازی کی صلاحیتوں، فارماسیوٹیکل انڈسٹری کی کارکردگی کو سراہا۔

‎وفد نے حکومتِ پاکستان کے صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات اور موجودہ بزنس انوائرمنٹ کی بھی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعاون سے ویکسین کے شعبے خود کفیل ہو جائیں گے۔

‎دوسری جانب مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں پاکستان اور سعودی عرب کا اشتراک خطے کیلئے مثال بنے گا، مقامی ویکسین کی تیاری سے قیمتی زرمبادلہ بچے گا۔

‎اُنہوں نے مزید کہا کہ مقامی طور ویکسین کی پیداوری صلاحیت حاصل کر خودکفالت کی جانب تیزی سے گامزن ہیں، مقامی طور ویکسین تیار کرنے تمام تر عملی اقدامات کو یقینی بنا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: چمن کا 18 سالہ نوجوان ریبیز میں مبتلا
Next Article ماہرین نے ممکنہ نئی عالمی وباء سے متعلق خدشہ ظاہر کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

الخدمت اور قطر چیریٹی کا پاکستان بھر میں موبائل کلینکس کے فروغ کے لیے اشتراک

By Fatima Nadeem
Health

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پر پھیلنے والی خبریں گمراہ کن ہیں، سعودی وزارت صحت

By Neha Ashraf
Health

وفاقی وزیر صحت سے فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

By Neha Ashraf
Health

کینسر مریضوں کا سگریٹ نوشی ترک کرنا زندگی میں اضافے کا سبب

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?