MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ماہرین نے ممکنہ نئی عالمی وباء سے متعلق خدشہ ظاہر کر دیا

Last updated: فروری 4, 2026 9:27 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرین نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ مہلک چیچک (اسمال پاکس) آئندہ عالمی وباء کے پھوٹنے کا سبب بن سکتی ہے۔

‎تیزی سے پھیلنے والے اس وائرس (جس کو طب کے میدان میں ویریولا کہا جاتا ہے) کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عالمی سطح پر ویکسینیشن کے بعد 1980 میں ختم کر دیا گیا تھا۔

‎آج کی تاریخ میں یہ وائرس انتہائی محتاط سیمپلز کی صورت میں ہائی سیکیورٹی لیبارٹریز میں رکھا ہوا ہے اور ان کی تعداد بہت تھوڑی ہے۔

‎تاہم، سائنس دانوں نے اب خبردار کیا ہے کہ چیچک کو دنیا سے ختم کرنے سے لوگوں میں دیگر پاکس وائرسز کے خلاف مدافعت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

‎آرتھوپاکس وائرس فیملی سے تعلق رکھنے والے وائرسز چیچک کی جگہ لے سکتے ہیں اور نئی عالمی وباء کا سبب بن سکتے ہیں۔ ان وائرسز میں منکی پاکس اور کم مشہور بوریل پاکس، بوفیلو باکس اور کیمل پاکس شامل ہیں۔

‎واضح رہے 20 ویں صدی چیچک کے سبب 50 کروڑ کے قریب افراد کی موت واقع ہوئی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی وفد کی وفاقی وزیر صحت اور فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے حکام سے ملاقات
Next Article پاکستان اور دنیا بھر میں کینسر سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

روزانہ 30 منٹ کی ورزش ہارٹ اٹیک کا خطرہ 60 فیصد تک کم کر سکتی ہے ‎

By Neha Ashraf
Health

پہلی انسداد سروائیکل کینسر مہم مقررہ ہدف حاصل نہ کرسکی

By Neha Ashraf
آنتوں کی صحت بہتر بنانے کے لیے فائبر کس وقت کھانا زیادہ فائدہ مند ہے؟
Health

آنتوں کی صحت بہتر بنانے کے لیے فائبر کس وقت کھانا زیادہ فائدہ مند ہے؟

By Misbah Jogyat
Health

ملک میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار ہو گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?