MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

شاہ سلمان کی مملکت بھر میں 13 نومبر کو نمازِ استسقا کی اپیل

Last updated: نومبر 12, 2025 4:51 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

نومبر 12، 2025

ویب ڈیسک

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بارش کی کمی کے باعث جمعرات 13 نومبر کو پورے مملکت میں نمازِ استسقا ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

سعودی گزٹ کے مطابق شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہریوں سے توبہ و استغفار کرنے، اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنے، ملازمین کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کرنے اور خیرات و نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تلقین کی ہے۔

حرمین شریفین کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری اطلاع کے مطابق مسجد الحرام میں نمازِ استسقا کے امام و خطیب شیخ یاسر الدوسری ہوں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 17 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات کی مساجد میں بھی نمازِ استسقا ادا کی گئی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تائیوان میں طوفان "فنگ وونگ” کی تباہ کاریاں
Next Article 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے قومی اسمبلی سے بھی منظور
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

مذہبی

یو پی پولیس نے مذہبی مقامات پر بلند آواز اسپیکروں کے خلاف کارروائی شروع کردی

By Wajeeha Batool
مذہبی

پوپ لیو چہار دہم کی مذہبی رہنماؤں کو تلقین: جمود سے بچیں

By Wajeeha Batool
مذہبی

کشمیر میں ایران کے لیے سونا اور بچوں کی گلکیں کیوں دی جا رہی ہیں

By Syed Jarri Abbas
مذہبی

مسجد الحرام میں گرنے والے شخص کو بچانے والے گارڈ کی طبیعت اب بہتر 

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?