MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

غلافِ کعبہ کی تیاری جاری، دس ماہ میں مکمل، 850 کلو خام ریشم، سونے اور چاندی کا استعمال

Last updated: جون 3, 2025 6:54 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

مکہ مکرمہ میں کسوہ فیکٹری میں غلافِ کعبہ کی تیاری کا عمل جاری ہے۔ یہ مقدس غلاف اعلیٰ معیار کے سیاہ رنگے ریشم، سونے اور چاندی سے تیار کیا جاتا ہے اور اسے مکمل ہونے میں تقریباً دس ماہ لگتے ہیں۔ غلاف کی تیاری میں 159 کاریگر مصروفِ عمل ہیں، جب کہ اس میں استعمال ہونے والا ریشم اٹلی اور جرمنی سے درآمد کیا جاتا ہے۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ہر سال کعبہ پر نیا غلاف چڑھایا جاتا ہے، جب کہ پرانا غلاف دُنیا بھر میں مختلف فلاحی اداروں کو دیا جاتا ہے۔ روایتی طور پر یہ عمل 9 ذو الحجہ کو انجام پاتا تھا، لیکن 2022 میں اسے محرم کی پہلی تاریخ پر منتقل کر دیا گیا۔

نئے کسوہ میں چار پینل اور دروازے کا پردہ شامل ہوتا ہے۔ اس کی تیاری میں تقریباً 850 کلوگرام خام ریشم، 120 کلوگرام سونے کی تار اور 100 کلوگرام چاندی کی تار استعمال کی جاتی ہے۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ نے سرکاری اسکولوں میں 50 لاکھ مفت درسی کتابوں کے سیٹ تقسیم کیے
Next Article میں نے پورا جہاز بُک نہیں کیا” جنت مرزا نے ویڈیو پر تنقید کا جواب دے دیا”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

مذہبی

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026 کے انتظامات اور سہولیات پر معاہدہ

By Wajeeha Batool
مذہبی

نائیجیریا نے ٹرمپ کے الزامات مسترد کر دیے، مذہبی آزادی کے عزم کا اعادہ

By Wajeeha Batool
مذہبی

کیوبیک میں سیکولر ازم قوانین مزید سخت کرنے کے لیے نیا بل پیش

By Wajeeha Batool
تازہ ترینمذہبی

متحدہ عرب امارات میں 27 شیعہ علما کو گرفتار کر لیا گیا

By Shabih Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?