MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سائنسدانوں نے کم کیلوریز کیساتھ انسولین نہ بڑھانے والی قدرتی شکر تیار کرلی

Last updated: جنوری 19, 2026 10:44 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کی قدرتی شکر تیار کرنے کا مؤثر طریقہ دریافت کر لیا ہے جو کم کیلوریز ہونے کے ساتھ ساتھ انسولین کی سطح میں تیزی سے اضافہ نہیں کرتی اور عام چینی جیسا ہی ذائقہ رکھتی ہے۔

‎یہ تحقیق امریکی یونیورسٹی ٹفٹس کے سائنسدانوں نے بائیوٹیک کمپنیوں کے اشتراک سے کی ہے۔ تحقیق کے نتائج سائنسی جریدے سیل رپورٹ فیزیکل سائنس (Cell Reports Physical Science) میں شائع ہوئے ہیں۔

‎نئی قسم کی شکر ٹاگاٹوز (Tagatose) کہلاتی ہے جو عام چینی کے مقابلے میں تقریباً 92 فیصد مٹھاس رکھتی ہے مگر اس میں کیلوریز صرف ایک تہائی ہیں۔

‎ماہرین کے مطابق یہ شکر خون میں گلوکوز کی سطح کو زیادہ نہیں بڑھاتی جس کی وجہ سے یہ ذیابیطس اور انسولین سینسیٹیویٹی کے شکار افراد کے لیے ایک بہتر متبادل بن سکتی ہے۔

‎ٹاگاٹوز قدرتی طور پر پھلوں اور دودھ میں بہت کم مقدار میں پایا جاتا ہے جس کے باعث اس کی کمرشل پیداوار محدود ہے تاہم سائنس دانوں نے ای کولی (E. coli) بیکٹیریا کو جینیاتی طور پر تبدیل کر کے انہیں ننھی فیکٹریوں میں بدل دیا ہے جو گلوکوز کو انتہائی مؤثر انداز میں ٹاگاٹوز میں تبدیل کرتے ہیں۔

‎اس طریقے سے 95 فیصد تک پیداوار حاصل کی گئی ہے جو موجودہ طریقوں سے کہیں زیادہ ہے۔

‎ماہرین کے مطابق ٹاگاٹوز دانتوں کے لیے بھی محفوظ ہے، نقصان دہ بیکٹیریا کی افزائش کم کرتی ہے اور بیکنگ میں بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔

‎سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مزید بہتری کے بعد یہ طریقہ صحت بخش شکر کے وسیع استعمال کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان
Next Article سخت سردی؛ درجنوں بچے نمونیے کا شکار؛ ہسپتال بھر گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

شوگر کے مریضوں میں اچانک ہارٹ اٹیک سے موت کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

صحت کارڈ پلس میں مزید چار پیچیدہ بیماریوں کا مہنگا علاج بھی شامل کردیا گیا

By Neha Ashraf
Health

پاک فوج، ایف سی خیبر پختونخوا کی جانب سے وادی تیراہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

By Neha Ashraf
Health

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، تعداد 1214 تک جا پہنچی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?