MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیوکراچی مسائل کا شکار، 11 وینٹی لیٹر مشینوں کے باوجود آئی سی یو غیرفعال

Last updated: ستمبر 24, 2025 8:22 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

‎کراچی کے سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیو کراچی میں جدید میشینوں سے لیس آئی سی یو کو ٹیکنیکل اسٹاف نہ ہونے کے سبب تالے لگ گئے۔

‎سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیوکراچی مسائل کا شکار ہے، ہسپتال میں 11 وینٹیلیٹرز مشینیں تو موجود ہیں لیکن ٹیکنیکل اسٹاف کی کمی ہے، جس کے باعث آئی سی یو غیر فعال ہوگئے۔

‎یاد رہے کہ سندھ گورنمنٹ نیو کراچی ہسپتال میں 11 وینٹیلیٹرز مشینیں کورونا کے دور میں خریدی گئیں تھیں۔

‎جدید میشینوں سے لیس آئی سی یو کو ٹیکنیکل اسٹاف نہ ہونے کے سبب تالے لگ گئے، یومیہ 200 سے زائد مریض آئی سی یو بند ہونے کے باعث نجی ہسپتالوں کا رخ کرنے پر مجبور ہوگئے۔

‎آئی سی یو میں کڑوروں مالیت کے وینٹیلیٹرز سمیت جدید آلات اپنی معیاد کھونے لگے جب کہ ہسپتال میں ٹیکنیکل اسٹاف نہ ہونے سے اطراف کی آبادی کے مکین جدید طبی سہولت سے محروم ہیں۔

‎ایم ایس سندھ گورنمنٹ نیو کراچی ہسپتال کے مطابق ہسپتال کے دیگر شعبہ جات کی طرح آئی سی یو بھی فعال کرنا چاہتے ہیں، ہسپتال میں تینوں شفٹوں کے لیے ٹیکنیکل اسٹاف کی ضرورت ہے، اسٹاف کی سمری محکمہ صحت سندھ کو ارسال کردی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎2 بار سی ٹی اسکین سے بچوں میں خون کے کینسر کا خطرہ 80 فیصد تک بڑھ جاتا ہے: تحقیق
Next Article غربت میں اضافے کا خدشہ، ورلڈ بینک کی پاکستان کو عوام دوست اصلاحات کی اپیل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

معاشی دباؤ اور غیرصحت مند طرز زندگی نے نوجوانوں کو ذیابطیس کی لپیٹ میں لے لیا

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں زہریلا دودھ! تمام نمونے ناکام: چونکا دینے والی رپورٹ عدالت میں پیش

By Neha Ashraf
Health

کراچی سمیت سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کینسر کے علاج کی سہولت نہ ہونے کے برابر ‎

By Neha Ashraf
Health

آنکھوں سے بڑھاپے اور دل کے امراض کا پتہ لگانا ممکن — حیران کن نئی تحقیق

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?