MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎2 بار سی ٹی اسکین سے بچوں میں خون کے کینسر کا خطرہ 80 فیصد تک بڑھ جاتا ہے: تحقیق

Last updated: ستمبر 24, 2025 8:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ میڈیکل امیجنگ (ایکس رے سمیت تمام ٹیسٹ جس میں جسم سے تابکاری کا گزر ہوتا ہے) سے بچوں میں خون کے کینسر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

‎محققین نے انکشاف کیا کہ ایک اندازے کے مطابق خون کے کینسر میں مبتلا 10 میں سے 1 بچہ امیجنگ اسکین کے سبب اس موذی مرض میں مبتلا ہوتا ہے۔

‎یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو کے محقق کا کہنا ہے کہ اگرچہ اکثر کیسز میں جان بچانے کے لیے میڈیکل امیجنگ کروانا ضروری ہے لیکن بچوں میں صحت کے لیے ضروری ہے کہ تابکاری کا ایکسپوژر کم سے کم ہو۔

‎اس تحقیق کے لیے ماہرین نے 1996 اور 2016 کے درمیان چھ امریکی اور کینیڈا کے ہیلتھ کیئر سسٹمز میں پیدا ہونے والے تقریباً 3.7 ملین بچوں کا جائزہ لیا۔

‎تحقیق کے دوران خون کے کینسر کے 3000 کیسز کی تشخیص کی گئی، جس سے یہ بات سامنے آئی کہ بچوں کو سی ٹی اسکینز کی بڑھتی ہوئی تابکاری کی سطح سے سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہے۔

‎تحقیق کے نتائج میں جن بچوں کا 1 یا 2 بار سی ٹی اسکین ہوچکا ہے ان میں خون کے کینسر کا خطرہ 80 فیصد تک بڑھ گیا جبکہ اس کے برعکس ایکس رے کے نتیجے میں خون کے کینسر کا خطرہ نسبتاً کم ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ: 35 ہزار والدین کا بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکار
Next Article سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیوکراچی مسائل کا شکار، 11 وینٹی لیٹر مشینوں کے باوجود آئی سی یو غیرفعال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں ڈینگی کی صورتحال تشویشناک، 24 گھنٹے میں مزید 4 اموات، 1192 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

فلاسنگ کرنا 50 سے زائد بیماریوں کے خطرات کم کرتا ہے: ماہر

By Neha Ashraf
جدید جین ایڈیٹنگ کے ذریعے ڈاؤن سنڈروم کے ممکنہ علاج پر اہم پیش رفت
HealthWorldتازہ ترین

جدید جین ایڈیٹنگ کے ذریعے ڈاؤن سنڈروم کے ممکنہ علاج پر اہم پیش رفت

By Misbah Jogyat
ٹیلر فارمز کی لیٹش میں پیراسائٹ کی موجودگی، مصنوعات واپس منگوانے کا فیصلہ
Healthتازہ ترین

ٹیلر فارمز کی لیٹش میں پیراسائٹ کی موجودگی، مصنوعات واپس منگوانے کا فیصلہ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?