MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

نیند میں خلل یا خرابی سے بچوں میں استھما بڑھنے کا انکشاف

Last updated: نومبر 11, 2025 2:50 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پہلے سےہی استھما جیسے مسائل کا سامنا کرنے والے بچوں کو میں نیند کی خرابی یا خلل سے ان کا استھما کا مسئلہ شدید ہو سکتا ہے۔

‎طبی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق کے دوران سائنس دانوں نے نیند کی خرابی اور مسائل کے شکار بچوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔

‎ڈیٹا کے تجزے سے معلوم ہوا کہ 40 فیصد بچوں کو نیند میں خلل یا خرابی کی وجہ سے استھما کے اٹیک ہوسکتے ہیں، نیند میں خلل کو کھانسی، سیٹی دار سانس لینے یا بار بار جاگنے کو شامل کیا گیا تھا۔

‎تحقیق سے معلوم ہوا کہ ان بچوں میں جنہیں پہلے سے نیند کے مسائل کے حوالے سے طبی علاج ملا تھا مستقبل میں ان میں شدید استھما کے حملوں کا خطرہ کم تھا لیکن جنہوں نے نیند کی خرابی کی ادویات نہیں لی تھیں، ان میں شدید حملے کے امکانات زیادہ تھے۔

‎تحقیق سےمعلوم ہوا کہ پہلے سے ہی دمہ کے شکار بچوں میں نیند کی خرابی یا بار بار جاگنے سے ان میں شدید دمے کے حملوں کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔

‎تحقیق میں شامل ماہرین کے مطابق دمے کے شکار بچوں میں نیند کی خرابیوں کو شناخت کرنا عملی طور پر ممکن ہے اور اس سے معالجین کو ایسے بچوں کی نشاندہی کا موقع ملے گا جنہیں شدید حملے کا خطرہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "پنجاب نے COP30 میں پاکستان پویلین قائم کر کے موسمیاتی اقدامات دکھائے”
Next Article خیبر پختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ، ہنگامی ایڈوائزری جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

رواں مالی سال کے دوران صحت کا بجٹ 33 فیصد کم کر دیا گیا، مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا غیر معیاری پیرا میڈیکل اداروں کو بند کرنے کا حکم

By Neha Ashraf
Health

ملتان کے نشتر میڈیکل کالج ہسپتال میں مبینہ غفلت، خاتون مریضّہ جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

برن آؤٹ کیا ہے اس سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?