MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی ، طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

Last updated: جون 2, 2025 12:54 صبح
Wajeeha Batool
Share
SHARE

شہر کراچی میں شدید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے پیشِ نظر طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور تمام پیشگی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مون سون کی آمد کے ساتھ ہی کراچی میں شدید بارشوں کی توقع کی جا رہی ہے۔

اس سلسلے میں کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے تاکہ پورٹ پر موجود جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ الرٹ کے تحت جہازوں کو محفوظ طریقے سے برتھنگ کرائی جائے گی اور پورٹ پر جہازوں کی مسلسل نگرانی کی جائے گی۔

کے پی ٹی کے حکام کے مطابق مورنگ لائنز کی سیٹنگ مکمل کر لی گئی ہے اور ٹگس کے ذریعے فوری مدد کی فراہمی کو ممکن بنا دیا گیا ہے۔ مزید برآں، اسٹینڈ بائی ہائی پائلٹ کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے تاکہ سخت موسم میں جہازوں کی گہرے سمندر میں روانگی ممکن بنائی جا سکے۔

اس کے علاوہ چھوٹی بوٹس کو ایسے مقامات پر برتھنگ کرائی جائے گی جہاں ہوا کا دباؤ اور سمندری پانی کا پریشر کم ہو، اور تمام ڈریجرز اور بارجز کو بھی باندھنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گلگت بلتستان میں برفباری کی غیر متوقع واپسی
Next Article بنگلہ دیش سپریم کورٹ نے جماعتِ اسلامی پر سے پابندی ختم کر دی، اگلے عام انتخابات میں شرکت کی راہ ہموار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

قطر گرینڈ پری ویک اینڈ میں گرم اور صاف موسم کی توقع

By Wajeeha Batool
مائیکل شین کی دستاویزی فلم: زیر زمین زہریلا کچرا محض برفانی تودے کا ایک سرا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

مائیکل شین کی دستاویزی فلم: زیر زمین زہریلا کچرا محض برفانی تودے کا ایک سرا

By Ayesha Masood
ایران تنازع، عالمی سپلائی چین متاثر، کئی ماہ سے دنیا بھر میں اشیاء کی قلت
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ایران تنازع، عالمی سپلائی چین متاثر، کئی ماہ سے دنیا بھر میں اشیاء کی قلت

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

سردی کی نئی لہر، پنجاب اور بالائی سندھ شدید دھند کی لپیٹ میں

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?