MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسلام آباد میں بنیادی مرکز صحت میں ٹیلی میڈیسن سینٹر کا افتتاح

Last updated: فروری 18, 2026 12:26 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اسلام آباد میں وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے ٹیلی میڈیسن سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔

‎فصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں ٹیلی میڈیسن ایک انقلاب ہے۔ ٹیکنالوجی نے دوردراز علاقوں میں علاج آسان کر دیا۔

‎انہوں نے کہا کہ ٹیلی میڈیسن سنٹرز میں مریضوں اور ڈاکٹرز کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ ٹیلی میڈیسن سے غریب طبقے کیلئے علاج آسان بنانا چاہتے ہیں۔ بنیادی مراکز صحت کو مضبوط بنانے سے بڑے اسپتالوں پر بوجھ کم ہو گا۔

‎انہوں نے مزید کہا کہ نظام صحت میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ صحت کے بنیادی نظام کو مضبوط کرنا ہے، بڑھتی ہوئی آبادی سے وسائل پر دباؤ ہے۔ ہم ہر سال نیوزی لینڈ کی آبادی کے مساوی آبادی پیدا کر رہے ہیں۔

‎وزیر صحت کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کیئر کیلئے بچوں کی پیدائش میں وقفہ ضروری ہے، ہیلتھ کیئر سسٹم لوگوں کو بیمار بننے سے بچانے میں ناکام ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زیرِ تعمیر نواز شریف کینسر اسپتال کے لیے ادھار لی گئی ادویات واپس
Next Article لاہور: پنجاب حکومت کا غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا ایکشن
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان اور دنیا بھر میں کینسر سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

By Neha Ashraf
Health

آزاد جموں و کشمیر میں مزید 55 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں گرتے درجہ حرارت نے بالاآخر ڈینگی کو شکست دے دی ‎

By Neha Ashraf
Health

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?