لاہور میں منکی پاکس کے تین کیسز سامنے آگئے۔ منکی پاکس سے متاثرہ مریض میو ہسپتال میں رپورٹ ہوئے۔
محکمہ صحت پنجاب کی لیب نے مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق کردی۔ رپورٹس کے مطابق دو خواتین اور ایک مرد میں منکی پاکس کا مرض رپورٹ ہوا۔
محکمہ صحت کے مطابق خواتین کی عمر 43 اور 35 سال ہے، مرد مریض کی عمر 23 سال ہے۔
