MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ٹک ٹاکر شمسو عائشہ گیلمنہ قتل کیس، عدالت نے 5 ملزمان کے ریمانڈ منظور کرلیے

Last updated: اگست 24, 2026 8:35 شام
Yamna Shahid
Share
ٹک ٹاکر شمسو عائشہ گیلمنہ قتل کیس، عدالت نے 5 ملزمان کے ریمانڈ منظور کرلیے
ٹک ٹاکر شمسو عائشہ گیلمنہ قتل کیس، عدالت نے 5 ملزمان کے ریمانڈ منظور کرلیے
SHARE

راولپنڈی: راولپنڈی کی مقامی عدالت نے ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو عائشہ گیلمنہ کے قتل کے مقدمے میں پانچ ملزمان کے جسمانی اور عدالتی ریمانڈ منظور کرلیے۔

عدالت نے فائرنگ میں مبینہ طور پر ملوث دو شوٹرز یاسین اور احسان اللہ کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا ہے۔

اس کے علاوہ مجسٹریٹ نے مقتولہ کے والد فضل، بھائی بشیر اور چچا روزی خان کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم دیا۔

ریمانڈ کے احکامات کے بعد تمام ملزمان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔

اس سے قبل تمام ملزمان کو ایریا مجسٹریٹ محمد آصف اقبال کے سامنے پیش کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر شمسو عائشہ گیلمنہ کو 14 اگست کو مبینہ طور پر منصوبہ بندی کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔

پولیس نے تحقیقات کے دوران مقتولہ کے والد، بھائی، چچا اور دونوں مبینہ شوٹرز کو گرفتار کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں سونا 4,200 روپے فی تولہ مہنگا، قیمت 4 لاکھ 87 ہزار 136 روپے ہوگئی پاکستان میں سونا 4,200 روپے فی تولہ مہنگا، قیمت 4 لاکھ 87 ہزار 136 روپے ہوگئی
Next Article موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کردی، آؤٹ لک مستحکم موڈیز نے پاکستان کی مالی درجہ بندی سی اے اے 1 سے بڑھا کر بی 3 کردی، مستقبل کا جائزہ مستحکم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور میں جعلی بریگیڈیئر گرفتار، ریلویز پولیس کی بڑی کارروائی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سائبر کرائم مقدمات نمٹانے کے لیے پنجاب پولیس کا نیا یونٹ قائم

By Hifza Ahmed
عدالت اور جرائم

میکسیکو نے 26 ملزمان، بشمول کارٹل سرغنوں، کو فینٹانائل کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت امریکا کے حوالے کر دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"ملیر ماڈل کالونی میں ڈکیت دوبارہ سرگرم — موٹرسائیکل چھیننے کی نئی فوٹیج منظرِ عام پر”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?