MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترین

گلگت بلتستان اور اسکردو کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Last updated: ستمبر 14, 2025 1:41 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ستمبر 14، 2025

ویب ڈیسک 

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی زیر زمین 25 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز اسکردو سے جنوب مغرب کی سمت تقریباً 34 کلومیٹر دور بتایا گیا ہے۔

زلزلے کے جھٹکے گلگت، اسکردو اور استور سمیت قریبی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ مقامی افراد کے مطابق جھٹکے چند سیکنڈز تک جاری رہے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی، تاہم متعلقہ اداروں نے صورت حال پر نظر رکھنے کے لیے ٹیمیں متحرک کر دی ہیں۔

ماہرین زلزلہ پیما کا کہنا ہے کہ اس خطے میں معمولی نوعیت کے زلزلے وقتاً فوقتاً آتے رہتے ہیں، تاہم شہریوں کو حفاظتی تدابیر اپنانے کی ضرورت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال برقرار، گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب
Next Article پاکستان نے نیتن یاہو کو منہ توڑ جواب دیا، قطر کے ساتھ اظہار یکجہتی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026
عید کی چھٹیوں میں ٹیچنگ اسپتالوں کے آؤٹ ڈور بند رہیں گے
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینکھیل

ہانگ کانگ سکسز عباس آفریدی کے 55 رنز نے پاکستان کو کامیابی دلادی

By Salman Khan
تازہ ترین

صوبائی وزیر اسماعیل راہو کی ہمشیرہ المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

By Sana Mustafa
تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو طلب کر لیا

By Aiza Uddin
تازہ ترین

27ویں آئینی ترمیم، جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?