MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال برقرار، گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب

Last updated: ستمبر 14, 2025 1:30 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ستمبر 14، 2025

ویب ڈیسک 

لاہور: فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جس کے باعث گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج سیلابی صورتحال سے دوچار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے جہاں پانی کا بہاؤ بڑھ کر 5 لاکھ 61 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے۔ سکھر بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب جاری ہے اور یہاں پانی کی آمد 4 لاکھ 80 ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی۔ کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جہاں بہاؤ 2 لاکھ 71 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے۔

فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن نے مزید بتایا کہ دریائے سندھ میں کوٹ مٹھن (راجن پور) اور چاچڑاں شریف کے مقامات پر پانی کی آمد میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور سطح کم ہوکر 11.5 فٹ رہ گئی ہے۔

دریائے چناب میں ہیڈ پنجند پر بہاؤ میں کمی کا رجحان موجود ہے، تاہم اب بھی انتہائی اونچے درجے کا سیلاب جاری ہے اور پانی کا بہاؤ تقریباً 4 لاکھ 60 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسی طرح دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ اسلام پر درمیانے درجے جبکہ ہیڈ سلیمانکی پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ دوسری جانب دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر پانی کی سطح میں کمی واقع ہوئی اور وہاں کی صورتحال نچلے درجے کے سیلاب میں تبدیل ہوگئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: نیگلیریا کے باعث 29 سالہ شخص جان کی بازی ہار گیا
Next Article گلگت بلتستان اور اسکردو کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

امریکی ایس ای سی نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ڈسکلوژر رول ختم کرنے کی تجویز دے دی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

امریکی ایس ای سی نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ڈسکلوژر رول ختم کرنے کی تجویز دے دی

By Ayesha Masood
نیپال-چین سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ؛ ہلاکتوں کی تعداد 1000 کے قریب
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

نیپال-چین سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ؛ ہلاکتوں کی تعداد 1000 کے قریب

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

موسمیاتی بحران گہرا: عالمی گرمائش 2.6 ڈگری کی جانب بڑھ رہی ہے

By Anoosha Malik
موسمیاتی تبدیلی پر ال گور کا انتباہ: کیا دنیا اب بھی سن رہی ہے؟
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

موسمیاتی تبدیلی پر ال گور کا انتباہ: کیا دنیا اب بھی سن رہی ہے؟

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?