MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

روس پر پابندیاں لگا سکتا ہوں اگر نیٹو ممالک تیل خریدنا بند کریں، ٹرمپ

Last updated: ستمبر 17, 2025 11:56 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ اگر نیٹو کے رکن ممالک روس سے تیل خریدنا فوری طور پر بند کر دیں تو وہ ماسکو پر نئی پابندیاں عائد کرنے کو تیار ہیں۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیٹو ممالک کو بھیجے گئے خط کے مندرجات شیئر کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس سے سستا تیل خریدنے والے ممالک پر 100 فیصد تک ٹیرف لگایا جا سکتا ہے، جو جنگ کے خاتمے کے بعد ہٹا دیے جائیں گے۔

ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ چین روس کو سہارا دے رہا ہے اور اسے کمزور کرنے کے لیے سخت تجارتی اقدامات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ موجودہ روس-یوکرین جنگ ’’بائیڈن اور زیلنسکی کی جنگ‘‘ ہے اور اگر وہ صدر ہوتے تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی۔

امریکی صدر کے مطابق گزشتہ ہفتے جنگ میں سات ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئیں، جسے انہوں نے ’’پاگل پن‘‘ قرار دیا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ نیٹو کی جنگی صلاحیتیں پوری طرح مؤثر نہیں اور رکن ممالک کی روس سے تیل کی خریداری مذاکراتی پوزیشن کو کمزور کرتی ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر نیٹو اتحادی ان کی تجاویز پر عمل نہ کریں تو ’’یہ امریکا کے وقت، توانائی اور وسائل کا ضیاع ہوگا‘‘۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا: سیکیورٹی آپریشنز میں 35 مبینہ خوارج ہلاک، 12 اہلکار شہید
Next Article پی ٹی آئی، بھارت اور افغانستان کا ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے: خواجہ آصف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

امریکا کا پشاور قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان، امور اسلام آباد منتقل ہوں گے
تازہ ترینسیاست

امریکا کا پشاور قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان، امور اسلام آباد منتقل ہوں گے

By Ayesha Masood
علاقائی امن افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے سے مشروط ہے، اسحاق ڈار
تازہ ترینسیاست

علاقائی امن افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے سے مشروط ہے، اسحاق ڈار

By Ayesha Masood
Sanae Takaichi Makes History as Japan’s First Female Prime Minister
سیاست

سناء تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم منتخب

By MediaHyde
نئی صوبوں کے قیام پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ، بیرسٹر گوہر کا اعلان
تازہ ترینسیاست

نئی صوبوں کے قیام پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ، بیرسٹر گوہر کا اعلان

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?