MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

میو ہسپتال میں منکی پاکس کے 2 نئے مریضوں کی تصدیق

Last updated: دسمبر 23, 2025 10:17 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور کےمیو ہسپتال میں منکی پاکس کے 2 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔

‎3سالہ ارحم کے منکی پاکس میں مبتلا ہونے کی تصدیق، 27سالہ فیروزہ طیب بھی منکی پاکس میں مبتلا پائی گئی، شہر میں منکی پاکس کیسز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

‎منکی پاکس ایم پاکس وائرس سے ہوتا ہے، اس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ یہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے جن میں افریقی چوہے اور غیر انسانی بندر ممکنہ ذرائع قرار دیے جاتے ہیں۔

‎بیماری عام طور پر بخار سے شروع ہوتی ہے جس کے ایک سے تین دن بعد جسم پر خارش نمودار ہوتی ہے جو پہلے چہرے پر اور پھر جسم کے دوسرے حصوں تک پھیلتی ہے، یہ خارش مختلف مراحل سے گزرتی ہے۔

‎دیگر علامات میں سر درد، پٹھوں کا درد، سوجے ہوئے غدود اور تھکن شامل ہو سکتی ہے، انکیوبیشن پیریڈ عام طور پر 7 سے 14 دن ہوتا ہے لیکن 5 سے 21 دن تک بھی ہو سکتا ہے، زیادہ تر مریض دو سے چار ہفتوں میں صحت یاب ہو جاتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹریس کی ابتدائی جسمانی اور جذباتی وارننگ علامات کیا ہیں؟
Next Article وفاقی وزارتِ صحت کی طرف سے مقامی ویکسین پالیسی وزیراعظم کو ارسال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کے عالمی پروگرام کا حصہ بن گیا ‎

By Neha Ashraf
Health

سندھ بھر میں ڈینگی کے مزید 232 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 45 لاکھ، صورت حال تشویش ناک ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں فلو (انفلوئنزا) کی شدت میں اضافہ: ماہرین صحت کی وارننگ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?