MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: کورنگی میں پولیس کی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی

Last updated: جولائی 5, 2026 4:46 شام
Haris Ali
Share
کراچی: کورنگی میں پولیس کی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی
کراچی: کورنگی میں پولیس کی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی
SHARE

کراچی کے علاقے کورنگی میں منگل کی شب پولیس کی فائرنگ سے دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد مقامی رہائشیوں نے سڑک پر نکل کر شدید احتجاج کیا اور اسے پولیس گردی قرار دیا۔

زخمیوں کی شناخت 20 سالہ حمزہ اور 19 سالہ شہباز کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں نوجوان موٹر سائیکل پر سوار بلال کالونی کراسنگ کے قریب سے گزر رہے تھے کہ وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے انہیں رکنے کا اشارہ کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوانوں کے نہ رکنے پر اہلکاروں نے براہ راست فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے سے دونوں نوجوان خون میں لت پت ہو کر گر پڑے جنہیں فوری طور پر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

ایس ایس پی کورنگی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ابتدائی کارروائی کے طور پر فائرنگ کرنے والے دونوں اہلکاروں کو معطل کر کے انہیں پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا دعویٰ ہے کہ واقعے کی تحقیقات شفاف انداز میں کی جائیں گی تاکہ تعین ہو سکے کہ طاقت کا استعمال ضابطہ اخلاق کے مطابق تھا یا نہیں۔

کراچی میں پولیس پیٹرولنگ ٹیموں اور شہریوں کے درمیان یہ پہلا واقعہ نہیں۔ اس سے قبل بھی "اسٹاپ اینڈ سرچ” کے دوران طاقت کے بے جا استعمال کی شکایات سامنے آتی رہی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے معمولی تکرار پر گولی چلانے کا رجحان بڑھ رہا ہے جو کسی بھی وقت کسی بڑی انسانی المیے کا سبب بن سکتا ہے۔

زخمیوں کے اہل خانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ دار اہلکاروں کو محض معطلی نہیں بلکہ سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا چاہیے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ محکمہ پولیس کی جانب سے شروع کی گئی یہ انکوائری کسی منطقی انجام تک پہنچتی ہے یا پھر روایتی کارروائیوں کی طرح دبا دی جاتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی: 11 سالہ بچے پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی: 11 سالہ بچے پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ
Next Article کراچی: نجی چڑیا گھر سے بازیاب کروایا گیا کمزور شیر پناہ گاہ منتقل کراچی: نجی چڑیا گھر سے بازیاب کروایا گیا کمزور شیر پناہ گاہ منتقل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینکھیل

فخر زمان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ اور ڈی میرٹ پوائنٹ عائد

By Salman Khan
تازہ ترینمذہبی

پاکستان میں عید الاضحیٰ 2026 کب ہوگی؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: مبینہ تشدد کے باعث نوبیاہتا دلہن ہلاک

By Jaweria Ahmed
کوئٹہ میں کئی دہائیوں پرانا جعلی شہریت کا اسکینڈل بے نقاب؛ مردہ شہری کی شناخت چرانے والا شخص گرفتار
عدالت اور جرائم

کوئٹہ میں کئی دہائیوں پرانا جعلی شہریت کا اسکینڈل بے نقاب؛ مردہ شہری کی شناخت چرانے والا شخص گرفتار

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?