MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

برطانیہ میں شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کی وارننگ، اسکاٹ لینڈ کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان

Last updated: نومبر 11, 2025 4:34 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

نومبر 11، 2025

ویب ڈیسک

محکمہ موسمیات برطانیہ (Met Office) نے ملک کے مختلف حصوں کے لیے ییلو ویدر وارننگز جاری کی ہیں، کیونکہ منگل کے روز ملک بھر میں شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ متوقع ہے۔

یہ وارننگز جنوب مغربی اسکاٹ لینڈ، جنوبی ویلز، جنوب مغربی انگلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے علاقوں میں نافذ ہیں، جہاں 20 سے 40 ملی میٹر تک بارش ہونے کا امکان ہے، جبکہ کچھ مقامات پر یہ شرح 60 ملی میٹر تک پہنچ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی ویلز میں 30 سے 50 ملی میٹر تک اور شمالی آئرلینڈ میں 20 سے 30 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بارشوں کے باعث ٹریفک میں تاخیر، سڑکوں پر پھسلن، اور مقامی سطح پر سیلاب کے خدشات موجود ہیں۔ سمندری کناروں اور کھلے مقامات پر ہوائیں تیز رہیں گی جن کی رفتار بعض علاقوں میں گیل فورس تک پہنچ سکتی ہے۔

بدھ کے روز انگلینڈ، ویلز اور شمالی اسکاٹ لینڈ میں مزید بارشوں کا امکان ہے، جبکہ شمالی حصوں میں درجہ حرارت میں کمی اور رات کے وقت کہر اور ہلکی برفباری متوقع ہے۔ جمعرات سے ہفتے تک شمالی علاقوں میں سردی بڑھے گی اور صبح کے وقت کہر اور فراسٹ پڑنے کا امکان ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا آرٹس کے طلبہ کو سائنسی شعبوں میں داخلے کی اجازت دینے پر غور
Next Article جدہ میں شامی وزیرِ اوقاف کی مسلم ورلڈ لیگ کے سربراہ سے ملاقات، مذہبی تعاون کے فروغ پر گفتگو
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

انڈونیشیا کے مختلف خطوں میں شدید موسمی خرابی کی وارننگ

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

2027 میں صدی کا طویل ترین مکمل سورج گرہن

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

طوفانوں کے باعث برساتی جنگلات میں درختوں کی اموات میں اضافہ، نئی تحقیق کا انکشاف

By Sana Mustafa
موسمیات و ماحولیات

گرد آلود موسم، این سی ایم کی کم حدِ نگاہ سے متعلق وارننگ برقرار

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?