MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

گلیسٹنبری میوزک فیسٹیول میں اسرا*ئیل مخالف نعرے؛ دو فنکاروں کے خلاف برطانوی پولیس کی انکوائری

Last updated: جولائی 1, 2025 10:40 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

برطانیہ کے سب سے بڑے موسیقی میلے گلیسٹنبری میں دو فنکاروں کی جانب سے اسرا*ئیل مخالف نعرے بازی پر پولیس نے انکوائری شروع کر دی ہے۔

عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، برطانوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ریپرز بینڈز باب وائلن (Bob Vylan) اور نی کیپ (Kneecap) کی پرفارمنسز کو پبلک آرڈر واقعہ کے طور پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

الزام ہے کہ دونوں فنکاروں نے نہ صرف اسرا*ئیل اور یہودیوں کے خلاف نعرے لگائے بلکہ برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر پر بھی تنقید کی۔
آئرش ریپ بینڈ Kneecap نے وزیرِاعظم کو نشانے پر رکھا، جبکہ پَنک-ریپ جوڑی Bob Vylan نے اسرا*ئیلی فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

اس موقع پر شائقین فلسطینی پرچم تھامے ہوئے تھے اور فنکاروں کے نعروں کا پُرجوش جواب دے رہے تھے، جس سے ماحول مزید جذباتی ہو گیا۔

یاد رہے کہ Kneecap کے رکن لیام اوہانا (اسٹیج نام: مو چارا) اس وقت عدالتی کارروائی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان پر گزشتہ برس ایک اور تقریب میں حزب اللہ کا پرچم لہرانے اور "اپ حماس، اپ حزب اللہ” کے نعرے لگانے کا الزام ہے۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں حماس اور حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا گیا ہے، اور ان کی کھلی حمایت کرنا قانونی جرم ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی خاتون کا عشق، دیر بالا میں نئی محبت کی کہانی رقم
Next Article حکومت کا 7.41 روپے فی یونٹ بجلی ریلیف پیکیج ختم کرنے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

45 سال کلیسا میں گزارنے کے بعد، آسٹریلوی پادری نے اسلام قبول کر لیا اور عبد الرحمن بن گئے

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا پر سمپسنز کی جعلی پیشگوئی نے ہلچل مچا دی، پاکستانی کرکٹر کی موت کی افواہ بے بنیاد قرار

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

یہ فلم صرف فلم نہیں، تاریخ ہے!” یاسر حسین ہانیا عامر کے حق میں ڈٹ گئے

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

ابھیشیک بچن نے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکار جیت لیا

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?