MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

موسم سرما: پشاور میں انفلوئنزا کیسز میں اضافہ، اسپتال مریضوں سے بھرگئے

Last updated: دسمبر 4, 2025 11:38 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پشاور میں سرد اور خشک موسم سے انفلوئنزا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

‎محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے اعدادوشمار کے مطابق صوبے میں ہر سال 30سے 40 فیصد افراد انفلوئنزا وائرس میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں بیشتر کا تعلق دیہی علاقوں سے ہے۔

‎رواں برس بھی  اسپتالوں میں نزلہ، زکام، دمہ اور دائمی تنگی تنفس کے مریضوں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے جب کہ بڑوں کے ساتھ بچے بھی موسمی بیماریوں سے متاثر ہو رہے ہیں۔

‎انفلوئنزا وائرس کیا ہے؟ 

‎ ماہرین صحت کے مطابق انفلوئنزا ایک وائرل وائرس ہے جو کھانسی، بخار اور چھینک کے ذریعے ایک شخص سے دوسرے میں منتقل ہوتا ہے تاہم سرد اور خشک موسم کے باعث انفلوئنزا وائرس متحرک ہو جاتا ہے۔

‎ماہر امراض سینہ پروفیسر ڈاکٹرمحمد ظفر نے بتایا کہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے  موسم انتہائی خشک ہے جس کے باعث انفلوئنزا وائرس سمیت دمہ، نمونیا اور دائمی تنگی تنفس میں مبتلا افراد بھی متاثر ہو رہے ہیں، اسپتالوں میں آنے والے مریضوں میں بڑی تعداد بچوں اور بزرگوں کی ہوتی ہے۔

‎ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سرد اور خشک موسم میں کمزور مدافعتی رکھنے والے افراد کے لیے ویکسی نیشن انتہائی ضروری ہے،  ویکسین نہ صرف موسمی بیماریوں سے بچاتی ہیں بلکہ موسم کی شدت کے دوران لاحق ہونے والی پیچیدگیوں کے خطرات کو بھی کم کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چہرے پر کاسمیٹک فلر انجیکشن لگوانے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی
Next Article پاکستان میں پہلی بین الاقوامی قرت قرآن مقابلے کا انعقاد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

کافی پینے کی عادت خواتین کو بڑھاپے میں بھی جسمانی اور ذہنی طور پر فعال رکھ سکتی ہے: تحقیق

By Fatima Nadeem
Health

کراچی: عباسی اسپتال میں خواتین کیلئے ملک کے پہلے ہیموفیلیا وارڈ کا افتتاح

By Neha Ashraf
Health

بلوچستان: 2025 کے دوران شہریوں میں دل کے امراض کی شرح کافی زیادہ رہی

By Neha Ashraf
Health

پنجاب ڈرگ کنٹرول ونگ کی کارروائی، جعلی ادویات کی کھیپ ضبط

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?