MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

اسرائیل نے دوبارہ غزہ پر بمباری شروع کر دی، 35 فلسطینی شہید

Last updated: اکتوبر 22, 2025 1:43 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

امن معاہدے اور یرغمالیوں کی رہائی کے چند ہی دن بعد اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ پر شدید بمباری شروع کر دی، جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 35 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے متعدد ٹھکانوں پر 120 سے زائد راکٹ حملے کیے ہیں، جن میں نصیرات کیمپ بھی شامل ہے۔

تازہ فضائی حملوں میں مزید 10 فلسطینی شہید ہوئے، جس سے مجموعی تعداد 35 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل بھی روک دی گئی ہے۔

اسرائیل کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ میں اس کے دو فوجی مارے گئے ہیں، تاہم حماس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام اسرائیلی دعوے مسترد کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ تل ابیب خود امن معاہدے کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکمرانوں کو کہا ہے: اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچ بھی مت کریں، مولانا فضل‌الرحمٰن
Next Article قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ قیدی نے جیل میں بانی پی ٹی آئی جیسی سہولیات مانگ لیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

افغان معیشت بھوک اور قرض کے بوجھ تلے دب گئی، اقوام متحدہ کی سنگین تنبیہ

By Sana Mustafa
سیاست

پی ٹی آئی، بھارت اور افغانستان کا ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے: خواجہ آصف

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

حکومت کا جون میں بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ، ‘موثر پالیسی اقدامات’ کا دعویٰ

By Ayan Ahmed
سیاست

وزیراعلیٰ کے پی نے ذہنی دباؤ کے باعث دو بار استعفیٰ لکھا، اختیار ولی کا دعویٰ

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?