MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں لڑکی کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص مقدمے کی زد میں

Last updated: ستمبر 3, 2025 7:38 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد — تھانہ ہامک کی حدود میں ایک نوجوان لڑکی کو ہراساں کرنے، جسمانی تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ کارروائی متاثرہ لڑکی کی والدہ گل بی بی کی شکایت پر کی گئی۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم، جس کی شناخت سفیان آصف کے نام سے ہوئی ہے، مبینہ طور پر لڑکی کا پیچھا کرتا رہا، راستے میں روک کر اسے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا، اور متعدد بار ان کے گھر آ کر پستول لہرا کر سنگین دھمکیاں دیں۔

ایف آئی آر میں ایک ویڈیو کا بھی ذکر ہے جس میں ملزم کو لڑکی کا تعاقب کرتے اور حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کے مطابق دونوں خاندانوں کے درمیان ایک رشتہ طے ہونے کے معاملے پر پہلے سے تنازع جاری تھا۔ اس سے قبل بھی فریقین میں جھگڑا ہوا تھا جس پر امن عامہ کی خلاف ورزی کے تحت قلنڈرہ درج کیا گیا اور دونوں خاندانوں کو معاملہ نہ بڑھانے کی ہدایت دی گئی تھی۔

تاہم، پولیس کا کہنا ہے کہ جب ملزم نے دوبارہ لڑکی سے رابطے کی کوشش کی تو لڑکی کے والدین نے پولیس کو اطلاع دی، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے نیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

شکایت کنندہ نے اپنی بیٹی کی جان کو خطرہ قرار دیتے ہوئے ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت نے سیلاب کے حوالے سے پاکستان کو مطلع کردیا
Next Article لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران کم عمر لڑکی جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان اور قطر کا سیکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
international
نومبر 20, 2026
ایم کیو ایم پاکستان کا بلاول کے ’خونریزی‘ سے متعلق بیان پر عدالتوں سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سیاست
نومبر 20, 2026
عالمی یومِ اطفال پر میری ٹائم میوزیم کراچی میں 7 ہزار بچوں کی شرکت متوقع
عالمی یومِ اطفال پر میری ٹائم میوزیم کراچی میں 7 ہزار بچوں کی شرکت متوقع
تازہ ترین تعلیم
نومبر 18, 2026
ورچوئل سیلز کس طرح مستقبل میں طب کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاک فوج نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاکستان کا فتح تھری سپرسانک کروز میزائل کا کامیاب تجرباتی لانچ
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

انٹرپول کی جانب سے ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے خلاف ریڈ نوٹس جاری

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کارروائی، بخش علی گوٹھ سے جواء/سٹّہ چلانے والے 9 ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
فون کالز کے ذریعے سائبر حملے، امریکی مالیاتی ادارے ہیکرز کے نشانے پر
Cyber Securityعدالت اور جرائم

فون کالز کے ذریعے سائبر حملے، امریکی مالیاتی ادارے ہیکرز کے نشانے پر

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

سرکاری ملازم پر مبینہ حملہ: فاران غنی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?