MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

Last updated: اکتوبر 23, 2025 9:36 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد – اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے اپنے گن مین سے اسلحہ لے کر خود کو گولی مار لی۔ زخمی حالت میں انھیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دورانِ علاج دم توڑ گئے۔

پولیس حکام کے مطابق ایس پی عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں بطور ایس پی انڈسٹریل ایریا خدمات انجام دے رہے تھے۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بل گیٹس نے بھارتی ڈرامہ کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی 2 میں انٹری دے کر مداحوں کو حیران کر دیا
Next Article خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 298 شہری و اہلکار شہید، 368 دہشتگرد ہلاک: سی ٹی ڈی رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

قصور پولیس کی بڑی کارروائی: منشیات اور شراب اسمگلنگ میں ملوث 7 ملزمان گرفتار، کروڑوں مالیت کا سامان برآمد خبر:

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

قصور: ریلوے ڈسپنسری کے قریب نومولود بچی لاوارث حالت میں برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

نائجیرین فورسز کا بڑا آپریشن، زمفارا میں 100 سے زائد ڈاکو ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیاں — جوا کا اڈہ چلانے اور کھیلنے والے تین جواریوں سمیت گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?