MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

ایڈی مرفی کو امریکن فلم انسٹیٹیوٹ کا لائف اچیومنٹ ایوارڈ دینے کا اعلان

Last updated: نومبر 22, 2025 8:11 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

امریکن فلم انسٹیٹیوٹ (AFI) نے اعلان کیا ہے کہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور کامیڈین ایڈی مرفی کو 2026 میں لائف اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ یہ ایوارڈ 18 اپریل کو منعقد ہونے والی خصوصی تقریب میں پیش کیا جائے گا، جس میں فلم انڈسٹری سے وابستہ نمایاں شخصیات شرکت کریں گی۔

ایڈی مرفی نے اپنے کیریئر کا آغاز اسٹینڈ اپ کامیڈی سے کیا اور سیٹرڈے نائٹ لائیو کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ بعد ازاں انہوں نے بیورلی ہلز کاپ، کمنگ ٹو امریکہ، دی نٹی پروفیسر اور شریک جیسی سپر ہٹ فلموں میں کردار نبھاتے ہوئے عالمی سطح پر پہچان بنائی۔ انہیں ڈریم گرلز میں ادکاری پر آسکر نامزدگی بھی ملی۔

AFI کے مطابق یہ ایوارڈ مرفی کی طویل فنی خدمات، مزاح نگاری اور ان کرداروں کے اعتراف میں دیا جا رہا ہے جنہوں نے کئی نسلوں کو متاثر کیا۔ ایوارڈ شو سے حاصل ہونے والی رقم انسٹیٹیوٹ کے تعلیمی اور تخلیقی پروگراموں پر خرچ کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ چُن لی — پنڈی میں ہائی اسکورر مقابلے کی تیاریاں
Next Article مس یونیورس جمیکا اسٹیج سے گرنے کے بعد اسپتال منتقل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

دبئی میں ورلڈ لیگ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی تقریب میں علی ظفر شاندار پرفارمنس دیں گے

By Sameer Sheikh
نیویارک میں ملکہ کی ادبی تقریب، سارہ جیسیکا پارکر اور اینا ونٹور بھی شریک
انٹرٹینمنٹ

نیویارک میں ملکہ کی ادبی تقریب، سارہ جیسیکا پارکر اور اینا ونٹور بھی شریک

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

ڈزنی کی لائیو ایکشن “Tangled” میں راپونزل کا کردار ادا کرنے جا رہی ہیں “White Lotus” کی ایک نامعلوم اداکارہ — افواہوں کا طوفان

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

ثنا یوسف قتل کیس میں شوہر عمر چار دن کے جسمانی ریمانڈ پر، عدالت میں کہا: "میرے گھر والوں نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا

By Insherah Iftikhar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?