MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

بٹگرام سانحہ: آسمانی بجلی اور سیلابی ریلے سے 10 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ

Last updated: اگست 16, 2025 10:35 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

بٹگرام— بٹگرام کی یونین کونسل شملائی میں آسمانی بجلی گرنے اور اچانک سیلابی ریلے کے باعث کم از کم 10 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق 6 سے 8 مکانات تباہ ہوگئے اور تقریباً 30 سے 40 افراد کو سیلابی پانی بہا لے گیا۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں تاہم دشوار گزار علاقہ امدادی کارروائیوں میں بڑی رکاوٹ بن رہا ہے۔

حکام نے بتایا کہ ابتدائی تلاش کے دوران 6 لاشیں ملی تھیں جبکہ بعد میں مزید لاشیں برآمد ہوئیں۔ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

علاقہ مکینوں نے حکومت سے فوری ریسکیو اور امدادی کارروائیوں کی اپیل کی ہے تاکہ مزید جانی نقصان سے بچا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملاکنڈ سانحہ: جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ زخمی، دو بچے جاں بحق
Next Article باجوڑ سانحہ: کے پی حکومت کا ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ افراد شہید
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 298 شہری و اہلکار شہید، 368 دہشتگرد ہلاک: سی ٹی ڈی رپورٹ

By Jaweria Ahmed
Uncategorizedعدالت اور جرائم

ڈاکٹر عمر عادل سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر اور نازیبا زبان استعمال کرنے پر گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

بڑی کارروائی: ٹی ایل پی کے دفاتر پر چھاپے، کروڑوں مالیت کا سونا، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی سامان برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"کراچی ائرپورٹ: جعلی ایچ ٹی وی لائسنس پر ویزا لینے والا مسافر آف لوڈ”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?