MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

بینکوں اور ماہرین کی شہریوں کو اے ٹی ایم کیش ٹریپنگ فراڈ سے محتاط رہنے کی ہدایت

Last updated: اکتوبر 31, 2025 9:40 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: بینکوں اور سائبر سکیورٹی ماہرین نے شہریوں کو اے ٹی ایم مشینوں پر بڑھتے ہوئے کیش ٹریپنگ فراڈ سے خبردار کیا ہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

ماہرین کے مطابق اس فراڈ میں جعلساز اے ٹی ایم کے کیش ڈسپنسر سلاٹ کو بلاک کر دیتے ہیں، جس سے ایسا لگتا ہے جیسے مشین نے کام کرنا بند کر دیا ہو۔ جیسے ہی صارف وہاں سے چلا جاتا ہے، ملزمان پھنسے ہوئے پیسے نکال لیتے ہیں۔

سائبر کرمنلز مخصوص آلات یا "گلو ٹریپس” استعمال کرتے ہیں جو اے ٹی ایم کیش سلاٹ کے اندر یا اس کے سامنے نصب کیے جاتے ہیں تاکہ رقم باہر نہ نکل سکے۔

یہ ٹریپس دو اقسام کے ہوتے ہیں — ٹائپ ون جو بظاہر نظر آتے ہیں لیکن اصل ڈسپنسر سے فرق کرنا مشکل ہوتا ہے، اور ٹائپ ٹو جو اے ٹی ایم کے اندر چھپے ہوتے ہیں اور صارفین کو ان کا علم نہیں ہوتا۔

ملزمان اکثر جعلی شٹر یا نقلی کیش ڈسپنسر بھی نصب کرتے ہیں تاکہ اصلی رقم پھنس جائے اور وہ بعد میں آسانی سے رقم اپنے قبضے میں لے سکیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے کیش اور کارڈ سلاٹس کو چیک کریں، اگر کوئی غیر معمولی چیز یا ڈھیلا حصہ نظر آئے تو مشین استعمال نہ کریں۔

رقم نہ نکلنے کی صورت میں فوراً بینک سے رابطہ کریں اور اے ٹی ایم کے قریب ہی رہیں۔ پن کوڈ درج کرتے وقت کی پیڈ کو ڈھانپیں اور کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے حکام کا کہنا ہے کہ بینکوں کو اپنی مشینوں پر اینٹی کیش ٹریپنگ ڈیوائسز نصب کرنی چاہئیں، مشینوں کو باقاعدگی سے اپ گریڈ کیا جائے اور عوامی آگاہی مہمات تیز کی جائیں۔

حکام نے خبردار کیا کہ جیسے جیسے مجرم جدید ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کر رہے ہیں، ان کے فراڈ کے طریقے بھی زیادہ پیچیدہ ہوتے جا رہے ہیں، اس لیے بینکوں اور صارفین دونوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور کے علاقے فقیرآباد میں گھر میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات
Next Article نومبر کا "بیور سپر مون” سال کا سب سے بڑا اور روشن چاند جلد آسمان پر نمودار ہوگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی میں بارش کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 17 تک جا پہنچی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اے این ایف کی بڑی کارروائی، ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں اے وی ایل سی پولیس کی کارروائی، گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر سے چھینی گئی گاڑی برآمد

By Jaweria Ahmed
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
عدالت اور جرائم

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?