MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

ترک ڈرامے سے متاثر ہوکر اسکاٹ لینڈ کی خاتون کا اسلام قبول

Last updated: اکتوبر 14, 2025 4:18 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے مشہور ترک تاریخی ڈرامہ کورولوش عثمان دیکھنے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔

جولیٹا لورینا مارٹینز نامی اسکاٹش خاتون نے بتایا کہ اُن کا روحانی سفر کووِڈ وبا کے دوران شروع ہوا، جب انہوں نے ترک سیریز جیسے ارطغرل غازی اور کورولوش عثمان دیکھنا شروع کیں۔ ابتدا میں یہ صرف تفریح کے طور پر دیکھا، مگر وقت کے ساتھ ان ڈراموں کے اسلامی پیغامات اور کرداروں نے ان کے دل پر گہرا اثر چھوڑا۔

جولیٹا کے مطابق، ان ڈراموں میں دکھائے گئے کرداروں کی بہادری، ایمان اور اخلاقی قوت نے انہیں ترک تاریخ اور اسلام کے قریب کر دیا۔ اس کے بعد انہوں نے اسلامی کتب کا مطالعہ شروع کیا اور دو سال تک قرآن کریم کو پڑھنے اور غور و فکر کرنے کے بعد وہ ایمان کی روشنی تک پہنچ گئیں۔

انہوں نے کہا، ’’مجھے وہ سکون قرآن سے ملا جو دنیا میں کہیں اور نہیں تھا۔ اس نے مجھے میری اصل سے ملوایا۔‘‘

ترک پروڈکشن کمپنی کے مطابق، جولیٹا نے نہ صرف ترک ثقافت سے دلچسپی لی بلکہ اسلام کی تعلیمات کو گہرائی سے سمجھنے کی کوشش کی، اور روحانی اطمینان حاصل کرنے کے بعد کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہم ایوارڈز میں دُرِفشاں اور بلال عباس بہترین جوڑی قرار
Next Article ابھیشیک بچن نے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکار جیت لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

زرنش خان کا پاکستان میں ایل جی بی ٹی کیو سرگرمیوں پر اظہارِ تشویش

By Ayesha Aqil
درشن راول کو جانیں: گلوکار نے اپنی پسندیدہ چیزوں، عادات اور ذاتی لمحات کے بارے میں بتایا
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

درشن راول کو جانیں: گلوکار نے اپنی پسندیدہ چیزوں، عادات اور ذاتی لمحات کے بارے میں بتایا

By Ayesha Masood
انٹرٹینمنٹ

"اداکار عدنان صدیقی اور موروں کو لاہور کی پرواز میں فضائی ہچکولوں کا سامنا”

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

حکومت کے اقدامات: پاکستان کی سنیما انڈسٹری کی بحالی کی نئی کوشش

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?