MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

تھرپارکر کے ننگرپارکر میں ایک ہی درخت سے تین نوجوانوں کی پھندا لگی لاشیں برآمد

Last updated: نومبر 10, 2025 7:49 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

تھرپارکر: سندھ کے ضلع تھرپارکر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ننگرپارکر کے علاقے ڈانو دھاندل میں ایک ہی درخت سے تین نوجوانوں کی پھندا لگی لاشیں برآمد ہوئیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان آپس میں قریبی رشتہ دار تھے، جن کی لاشیں ملنے سے علاقے میں کہرام مچ گیا اور فضاء سوگوار ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بظاہر خودکشی کا معلوم ہوتا ہے، تاہم تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔ حکام کے مطابق رواں سال کے دوران پھندا لگی لاشیں ملنے کے 112 واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی، 2 افراد جاں بحق
Next Article پنجاب میں دور دراز علاقوں میں نواز شریف اسکول قائم کیے جائیں گے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سرخی: کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ قرار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی سپر ہائی وے پر ڈکیتی مزاحمت، 12 سالہ بچہ جاں بحق، چچا زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کارروائی، بخش علی گوٹھ سے جواء/سٹّہ چلانے والے 9 ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?