MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سرجانی ٹاؤن میں نجی پراپرٹی کی چار دیواری مسمار کرنے پر کے ڈی اے اور ایس بی سی اے افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب

Last updated: اگست 9, 2025 11:26 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی، 9 اگست: سندھ ہائی کورٹ نے سرجانی ٹاؤن میں ایک نجی پراپرٹی کی چار دیواری گرانے کے معاملے پر توہینِ عدالت کی درخواست میں کے ڈی اے اور ایس بی سی اے کے افسران کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

سماعت کے دوران جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے افسران کے اقدام پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کسی خلاف ورزی کے بغیر کسی کی دیوار کس قانون کے تحت گرائی جا سکتی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ متاثرہ شہری کو نقصان کا ازالہ کیا جائے اور گرائی گئی دیوار دوبارہ تعمیر کی جائے۔

جج نے خبردار کیا کہ اگر آئندہ سماعت تک نقصان پورا نہ کیا گیا تو توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کر کے افسران کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا جائے گا۔ عدالت نے یہ بھی پوچھا کہ جبکہ شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں اور ایس بی سی اے خاموش ہے، پھر نجی پراپرٹی کو کیوں نشانہ بنایا گیا۔

عدالت نے درخواست گزار کو ہدایت دی کہ درخواست میں ذمہ دار افسران کے نام شامل کیے جائیں اور سماعت 27 اگست تک ملتوی کر دی۔ یہ درخواست شہری نذیر موسیٰ نے کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور پولیس افسران کے خلاف دائر کی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جناح اسپتال مریض کا زبردستی آپریشن، مقدمے کے بعد ڈاکٹر شبیر معطل
Next Article ڈکی بھائی نے 10 کروڑ روپے کا اپنے خوابوں کا گھر خرید لیا، سوشل میڈیا پر اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

بچوں کی پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک کا امریکا سے 40 کروڑ ڈالر کا تصفیہ
عدالت اور جرائم

بچوں کی پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک کا امریکا سے 40 کروڑ ڈالر کا تصفیہ

By Yamna Shahid
شہری نے پانی سے بھرے گڑھے میں گرنے والے بچے کی جان بچا لی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

شہری نے پانی سے بھرے گڑھے میں گرنے والے بچے کی جان بچا لی

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

مالاکنڈ میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر پر حملہ، دو جاں بحق

By Hannan Khani
پنکی سے رشوت لینے کے الزام میں برطرف پولیس اہلکار کی واپسی کا امکان
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پنکی سے رشوت لینے کے الزام میں برطرف پولیس اہلکار کی واپسی کا امکان

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?