MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Technology

سورج کی فضا میں حیران کن مناظر، زمین سے لی گئی واضح ترین تصاویر جاری

Last updated: جون 2, 2025 4:18 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

سائنسدانوں نے سورج کی بیرونی فضا، یعنی "کرونا”، میں ہونے والے چند دلچسپ مناظر کی اب تک کی سب سے واضح تصاویر جاری کی ہیں۔ ان مناظر میں "شمسی بارش”، گرم گیس کی کمانیں، اور پلازما کے باریک دھارے شامل ہیں، جو کیلیفورنیا میں موجود ایک طاقتور دوربین سے ریکارڈ کیے گئے۔

یہ تصاویر امریکہ کی نیشنل سولر آبزرویٹری اور نیو جرسی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے حاصل کیں۔ انہوں نے ان مناظر کو "تاریخی” قرار دیا ہے کیونکہ اس سے پہلے سورج کی فضا کو اتنی باریکی سے نہیں دیکھا جا سکا تھا۔

ماہرین کے مطابق "شمسی بارش” اس وقت ہوتی ہے جب سورج کی فضا میں موجود پلازما ٹھنڈا ہو کر دوبارہ نیچے آتا ہے۔ یہ عمل سورج کے مقناطیسی فیلڈ کے ساتھ ہوتا ہے اور نظر آنے میں زمین پر ہونے والی بارش جیسا لگتا ہے، بس فرق یہ ہے کہ یہ بارش آگ کی ہوتی ہے۔

یہ تصاویر گوڈ سولر ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں، جو بگ بیئر سولر آبزرویٹری میں نصب ہے۔ اس دوربین میں "کونا” نامی جدید نظام لگایا گیا ہے، جو زمین کے ماحول کی وجہ سے ہونے والی دھندلاہٹ کو ختم کرتا ہے اور تصویر کو صاف بناتا ہے۔ اس سسٹم کے ذریعے اب 63 کلومیٹر جتنی باریک تفصیلات بھی دیکھی جا سکتی ہیں، جو پہلے ممکن نہیں تھا۔

سورج کی "کرونا” یا بیرونی فضا، سائنسدانوں کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ یہ انتہائی گرم ہوتی ہے اور یہیں سے شمسی ہوائیں پیدا ہوتی ہیں، جو زمین سمیت دیگر سیاروں پر اثر ڈالتی ہیں۔

ان شاندار مناظر کے بعد ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ وہ یہی جدید نظام ہوائی میں دنیا کی سب سے بڑی شمسی دوربین پر بھی لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں، تاکہ سورج کے بارے میں مزید اہم معلومات حاصل کی جا سکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موٹاپے کا جینیاتی خطرہ ہو تو بھی اسے شکست دی جا سکتی ہے, ماہرین کا دعویٰ
Next Article سوشل میڈیا نوجوان لڑکیوں میں کھانے کی بیماریوں کا خطرناک سبب بننے لگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

گیٹس فاؤنڈیشن کا اے آئی کی عدم مساوات کے خاتمے کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان
Technology

گیٹس فاؤنڈیشن کا اے آئی کی عدم مساوات کے خاتمے کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

By Mabruka Khan
گوگل میسجز میں اب AI سے ترمیم شدہ تصاویر کی پہچان ممکن
Technologyتازہ ترین

گوگل میسجز میں اب AI سے ترمیم شدہ تصاویر کی پہچان ممکن

By Haris Ali
لینووو کا نیا تھنک سینٹر منی پی سی: انٹیل وائلڈ کیٹ لیک اور 32 جی بی ریم کے ساتھ انٹری
Technologyتازہ ترین

لینووو کا نیا تھنک سینٹر منی پی سی: انٹیل وائلڈ کیٹ لیک اور 32 جی بی ریم کے ساتھ انٹری

By Haris Ali
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technologyتازہ ترین

اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?